English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کب تک جاری رہیں گے لوٹ کے فرمان ، رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ پر کھرگے کا طنز

نئی دہلی:یکم مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) ہولی سے قبل مارچ کے پہلے ہی دن عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بدھ کو گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ دہلی میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت اب 1103 روپے ہو گئی ہے۔ اس سے پہلے راجدھانی میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر 1053 روپے میں دستیاب تھا۔ اس کے ساتھ ہی کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 350.50 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد کانگریس نے مودی حکومت کو

مزید پڑھئے

اب یوپی میں ۲۶۶ کالونیوں پر بلڈوزر کارروائی کا خطرہ

:یکم مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)میرٹھ شہر میں بہت تیزی کے ساتھ ناجائز کالونیاں بس رہی ہیں، جس پر لگام لگانے کے لیے کارروائی تیز ہو گئی ہے۔ میرٹھ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) نے سروے کے بعد مجموعی طور پر 366 ناجائز کالونیوں کی ایک فہرست تیار کی ہے جسے ویب سائٹ پر اَپلوڈ بھی کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ریاست کی یوگی حکومت کو جانکاری بھی دے دی گئی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ایم ڈی اے نے حال ہی میں ڈرون سے سروے کیا تھا جس میں 301 غیر قانونی یعنی ناجائز کالونیوں کے بارے میں پتہ چلا تھا۔ ایم ڈی

مزید پڑھئے

عتیق احمد کے قریبی کے مکان پر چلا بلڈوزر

پریاگ راج:یکم مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) امیش پال کے قتل کے الزام میں گرفتار سابق رکن پارلیمان عتیق احمد کے قریبی ساتھی کے گھر آج پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ یہ کارروائی دھوم گنج علاقے میں عتیق احمد کے قریبی دوست خالد ظفر کے گھر کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ، پی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن کی مشترکہ ٹیم نے کچھ دیر کارروائی کی۔ اس کے بعد گھر پر بلڈوزر چلا دیا گیا۔ پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ٹیم نے بدھ کے روز عتیق احمد کے ساتھی خالد ظفر کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 71 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا