English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جی-20 ختم،مودی حکومت کو گھریلو ایشوز پر اپنی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت: کھرگے

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مہنگائی، بے روزگاری اور بدعنوانی کے ایشو پر مودی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔ کانگریس صدر نے پیر کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھے اپنے پوسٹ میں کہا کہ پی ایم مودی سچائی پر پردہ ڈالنے کی پرزور کوشش کر رہے ہیں، لیکن عوام مودی حکومت کے دھیان بھٹکانے والے ایشوز کی جگہ سچ سننا اور دیکھنا چاہتی ہے۔ کھڑگے نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’اب جب جی-20 کی میٹنگ ختم ہو گئی ہے، مودی حکومت کو گھریلو ایشوز پر اپنی توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ اگست میں

مزید پڑھئے

یورپ دورے پر نکلے راہل گاندھی پھر بی جے پی آرایس ایس پر حملہ آور

پیرس: کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی ان دنوں یورپ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے اتوار کو پیرس میں مرکزی حکومت اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ مودی حکومت ملک میں عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ بی جے پی نچلی ذاتوں، او بی سی، قبائلی ذاتوں اور اقلیتی برادریوں کی آزادی اور اظہار رائے کو سلب کر رہی ہے۔ کانگریس ایم پی نے کہا کہ ہندوستان میں نچلی ذاتوں یا برادریوں کے لوگوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے۔ نچلی ذات کے لوگوں پر حملے

مزید پڑھئے

ہندوستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا مطالبہ

نئی دہلی: دنیا میں کثیرالجہتی کو مضبوط کرنے اور اقوام متحدہ سمیت تمام کثیر جہتی اداروں میں اصلاحات کے مطالبے کے ساتھ، جی20 سربراہی اجلاس آج اختتام پذیر ہوا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جی-20 کے تیسرے اور آخری اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے نومبر میں جی-20 رہنماؤں کی ورچوئل سربراہی اجلاس بلانے کی بات کی اور تمام رہنماؤں سے اس میں شرکت کی اپیل کی۔ اس سے پہلے اپنے خطاب میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ ’’کل ہم نے ون ارتھ اور ون فیملی سیشن میں وسیع بات چیت کی۔ میں مطمئن ہوں کہ آج جی-20

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 38 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا