English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بی جے پی کو اردو سے اتنی نفرت کیوں !

نئی دہلی ،19 ستمبر :۔ .بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت ’تبدیلی ‘ پر یقین رکھتی ہے ۔بلکہ حقیقی معنوں میں ہر اس شے کو تبدیل کرنے پر یقین رکھتی ہے جس سے مسلم شناخت کی بو بھی آئے ۔خواہ اس کا تعلق خاص مسلمانوں سے نہ ہو،مگر مسلمانیت کی بو آتی ہو  ۔شہروں اور گاؤ ں اور مقامات کے نام تبدیل کرنے کے علاوہ اب مختلف محکموں میں استعمال ہونے والے اردو کے الفاظ بھی تبدیل کر رہی ہے ۔اترا کھنڈ پولیس محکمہ نے ایک قدم اٹھایا ہے ۔ اتراکھنڈ پولیس نے حال ہی میں 700 صفحات پر مشتمل پولیس

مزید پڑھئے

انڈیا الائنس سے متعلق اسدالدین اویسی کا سخت بیان

دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے جن پت روڈ پر واقع ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں گذشتہ روز سابق آئی پی ایس آفیسر عبد الرحمن کی کتاب 'ایبسینٹ ان پولیٹکس اینڈ پاور' کا رسم اجرا عمل میں آیا۔ اس کتاب کی رسم رونمائی آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین کے صدر و ممبر آف پارلیمنٹ اسد الدین اویسی، آسام سے رکن پارلیمان بدر الدین اجمل، آر جے ڈی سے ممبر آف پارلیمنٹ منوج جھا، انڈین یونین مسلم لیگ سے رکن پارلیمنٹ ای ٹی محمد بشیر، اور معروف خاتون صحافی عارفہ خانم شیروانی کے ہاتھوں عمل

مزید پڑھئے

کشمیر میں انتخابات ہونگے یا نہیں ! ایل جی کے بیان پرمچا ہنگامہ

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایک تقریب کے دوران دعویٰ کیا کہ غیر جانبدارانہ سروے کر کے دیکھیں، تو پتہ چلے گا کہ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی 80 فیصد آبادی انتخابات کے حق میں نہیں ہے۔ ایل جی کے اس بیان پر منگل کے روز جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اُن کے بیان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے منوج سنہا کو 'جموں و کشمیر کا نیا راجا' قرار دیا۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ ایکس پر منوج سنہا کے اس بیان پر ردعمل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 39 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا