English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ائیرلائن کمپنیوں کی مشکلوں میں اضافہ ، ایندھن کی قیمتوں میں 56 فیصد کا اضافہ

:یکم جون2020(فکروخبر/ذرائع)تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج سے ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کیا ہے جس سے دو ماہ کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پہلے ہی مالی بحران کا سامنا کر رہی ایئر لائنز کمپنیوں کی مشکلیں اور بڑھ سکتی ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کے مطابق، قومی دارالحکومت دہلی میں یکم جون سے ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمت 12،126.75 روپے بڑھا کر 33،575.37 روپے فی كلوليٹر کر دی گئی ہے۔ اس سے پہلے 16 مئی سے 31 مئی تک اس کی قیمت 21،448.62 روپے فی كلوليٹر تھی۔ اس طرح

مزید پڑھئے

شرمناک! ’شرمک اسپیشل ٹرین‘ میں 5 دنوں تک بھٹکتی رہی مہاجر مزدور کی لاش

آس محمد کیف :یکم جون2020(فکروخبر/ذرائع)اس کے نام کے آخر میں کمار، گوتم اور خان لگا ہوا نہیں ہے... شرما لگا ہے، لیکن پھر بھی اس کی لاش 5 دن تک شرمک اسپیشل ٹرین کے ڈبے میں سڑتی رہی۔ ایسا اس لیے کیونکہ وہ غریب ہے، مزدور ہے... اور غریب کی کوئی ذات یا مذہب نہیں ہوتا۔ کورونا بحران کی ہر دوسری کہانی کلیجے کو چھلنی کر دیتی ہے۔ موہن لال کی تکلیف دہ کہانی کو سن کر بھی آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: طنز و مزاح: خراشیں، جدید سودیشی ریل... تقدیس نقوی موہن لال کے اہل خانہ کے

مزید پڑھئے

شرمک اسپیشل ٹرین میں 80 مہاجر مزدوروں کی موت

نئی دہلی:یکم جون2020(فکروخبر/ذرائع) لاک ڈاؤن کے دوران مہاجر مزدوروں کو ان کے گھروں تک پہنچانے کے لییملک  بھر میں چلائی گئیں شرمک اسپیشل ٹرینوں میں اب تک کم سے کم 80 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ہندستان ٹائمس کے مطابق، ریلوے پروٹیکشن فورس(آر پی ایف)کے اعدادوشمار کے مطابق شرمک اسپیشل ٹرینوں میں تقریباً 80 لوگوں کی موت 9 مئی سے 27 مئی کے بیچ ہوئی ہے۔ آر پی ایف کے اعدادوشمارکے مطابق، 1 مئی (جب ٹرین سروس پہلی بار شروع کی گئی تھی)سے 27 مئی کے بیچ مختلف ریاستوں  میں کم سے کم 3840

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 258 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا