English   /   Kannada   /   Nawayathi

آلہ باد : بھکتوں نے اڑائی سوشل ڈسٹنسنگ کی دھجیاں : دیکھیں ویڈٰو

share with us

:یکم جون2020(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہوتاجارہا ہے ، حکومت کی طرف سے لاک ڈاون جاری ہے ، اور مذہبی مقامات بند ہیں لیکن اترپردیش میں بھکتوں نے لاک ڈاون کی ہی دھجییاں اڑادی ہیں

اتر پردیش حکومت نے 8 جون سے مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں کو کھولنے کا اعلان کیا ہے، لیکن یکم جون کو ہی گنگا دسہرہ کے موقع پر پریاگ راج (الٰہ آباد) میں سنگم گھاٹ پر بھکتوں کی زبردست بھیڑ جمع ہو گئی۔ اس طرح سے جہاں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ہوئی وہیں سوشل ڈسٹنسنگ کی بھی کئی لوگوں نے دھجیاں اڑا دیں۔

 

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا