English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورونا کا قہر: امت شاہ کی کیجریوال اور ایل جی سے میٹنگ اختتام پزیر

:14 جون2020(فکروخبر/ذرائع)مرکزی حکومت نے دہلی حکومت کو کورونا وبا سے لڑنے کے لئے ضروری وسائل جیسے آکسیجن سلنڈر، وینٹیلیٹر، نبض آکسیمیٹر اور دیگر تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لئے یقین دلایا ہے۔ دہلی میں کورونا وائرس مثبت معالوں میں مسلسل ہو رہے اضافے کے بعد آج مرکزی وزیر امیت شاہ نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اور لفٹننٹ گورنر کے ساتھ میٹنگ میں طئے کیا کہ دہلی میں آئندہ تین دنوں میں دوگنے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ دہلی میں کورونا متاثرہ مریضوں کے لئے بیڈ کی کوئی کمی نہی

مزید پڑھئے

پی ایم کیئرس فنڈ کے لیے آزاد آڈیٹر کی تقرری، پی ایم او کو ہیڈ کوارٹر بنایا گیا

نئی دہلی:14 جون2020(فکروخبر/ذرائع)کئی  سوالوں سے گھرے پی ایم کیئرس فنڈ کے لیے آزاد آڈیٹر کی تقرری کر دی گئی ہے۔ آڈٹ کرنے والے ٹرسٹ کا ہیڈ کوارٹر ساؤتھ بلاک میں واقع وزیر اعظم دفتر(پی ایم او) ہوگا۔ دوپی ایم او افسراعزازی طور پر اس فنڈ کو چلائیں گے۔اکانومک ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق،پی ایم او کی ویب سائٹ پر موجود اپڈیٹیڈسوال -جواب (ایف اے کیو)میں کہا گیا ہے، ‘23/04/2020 کو ہوئی  دوسری میٹنگ کے دوران فنڈ کے ٹرسٹیوں نے تین سال کے لیے پی ایم کیئرس فنڈ کے آڈیٹر کے طور پر ایم /ایس

مزید پڑھئے

پاکستانی کرکٹر شاہد افریدی کے کورونا پوزیٹیو ہونے کی خبر سے مداح پریشان

:14 جون2020(فکروخبر/ذرائع)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کورونا وائرس کے شکار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی طبیعت چند دنوں سے ناساز تھی اور ان کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ بدقسمتی سے مثبت پائی گئی ہے۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’میری طبیعت جمعرات سے ناساز تھی، بدن میں شدید درد تھا۔ میرا کورونا کا ٹیسٹ کیا گیا اور بدقسمتی سے رپورٹ مثبت پائی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 257 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا