English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

 ایس ڈی پی آئی کی ایک وفد نے گودھرا میں قسام عبداللہ کے سوگوار اہل خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی ہائی کورٹ جج سے عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا

نئی دہلی: 30 ستمبر2021(فکروخبر/پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے ایک وفد نے 26ستمبر 2021کو گجرات کے گودھرا میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے قسام عبداللہ حیات کے سوگوار خاندان سے ملاقات کی۔ وفد میں ایس ڈی پی آئی کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد، ایس ڈی پی آئی گجرات ریاستی انچارج عبدالستار، ایس ڈی پی آئی گجرات ریاستی صدر اویش، اڈوکیٹ سنتوش جادھو اور مہاراشٹرا کے علی انعامدار اور احمد آباد این سی ایچ آ ر او کے شکیل شامل تھے۔ اہل خانہ نے وفد

مزید پڑھئے

دین سے دوری اورعقائد سے ناواقفیت فتنہ ارتداد کی بنیادی وجہ ہے!

مرکز تحفظ اسلام ہند کے اصلاح معاشرہ کانفرنس سے مفتی افتخار احمد قاسمی اور مفتی اسعد قاسم سنبھلی کا خطاب! بنگلور: 30 ستمبر2021(فکروخبر/ پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد آن لائن سہ روزہ اصلاح معاشرہ کانفرنس بعنوان ”مسلم لڑکیاں ارتداد کے دہانوں پر: اسباب اور حل“ کی تیسری اور آخری نشست سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے مرکز تحفظ اسلام ہند کے سرپرست اور جمعیۃ علماء کرناٹک کے صدر حضرت مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی صاحب نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں بے

مزید پڑھئے

آسام میں بے دخلی: جماعت اسلامی ہند نے متاثرہ خاندانوں کی بحالی اور بربریت میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا

نئی دہلی: 30 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع) آسام کے درنگ ضلع کے دھول پورعلاقے میں بے دخلی کے دوران مسلمانوں کے خلاف درندگی کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے ’’تجاوزات ہٹانے‘‘ سے متاثر ہونے والے 900 سے زائد خاندانوں کی فوری بحالی کا بھی مطالبہ کیا۔ دریں اثنا، آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری زمین سے تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ بند نہیں ہوگا۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 160 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا