English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جموں و کشمیر میں کرپشن کے باعث لوگوں کا سانس لینا مشکل: محبوبہ مفتی

پونچھ:15ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع)پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں و کشمیر میں کرپشن میں اس قدر اضافہ ہوا ہے کہ اب لوگوں کے لئے سانس لینا بھی مشکل بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس ترقی کے نام پر دفعہ 370 ہٹائی گئی تھی اس ترقی کا کہیں کوئی نشان نظر نہیں آ رہا ہے۔ محبوبہ مفتی نے گزشتہ روز یہاں سرنکوٹ میں پارٹی کے کارکنوں کے ایک اجلاس کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ 'لوگ آج کل بول نہیں پاتے ہیں۔ گھٹن کا شکار ہو چکے ہیں۔ کرپشن پہلے سے زیادہ بڑھ گیا

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ کا کسانوں کو سنگھو بارڈر کی ایک سڑک خالی کرنے کا حکم

نئی دہلی:15ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع) سپریم کورٹ نے منگل کے روز کنڈلی - سنگھو بارڈر پر دھرنا دے رہے کسانوں سے ایک جانب کی سڑک خالی کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ مفاد عامہ عرضی پر سماعت کے دوران سنایا۔ کورٹ نے سونی پت ضلع انتطامیہ کو حکم دیا کہ قومی شاہراہ 44 پر کنڈلی سنگھو بارڈر پر مظاہرہ کر رہے کسانوں سے ایک جانب کا راستہ عام لوگوں کو دلایا جائے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سونی پت کے ڈپٹی کمشنر للت سیواچ کنڈلی-سنگھو بارڈر پر کسانوں کے درمیان پہنچے۔ انہوں نے عدالتی

مزید پڑھئے

ڈاکٹر کفیل خان کی دوسری معطلی کے حکم نامہ پربھی ہائی کورٹ نے لگائی روک

الہ آباد:15ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع) الہ آباد ہائی کورٹ نے جولائی 2019 کے یوپی حکومت کے اس حکم پر روک لگا دی ہے، جس میں ماہر امراض اطفال کفیل احمد خان کو اس الزام میں معطل کر دیا گیا تھا کہ انہوں نے بہرائچ ضلع اسپتال میں مریضوں کا جبراً علاج کیا گیا تھا اور حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کی تھی۔ یہ دوسری بار ہے جب خان کو ریاستی حکومت کی جانب سے معطل کیا گیا تھا۔ گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں اگست 2017 میں پیش آنے والے سانحہ کے بعد وہ پہلے سے ہی معطل چل رہے تھے، جہاں آکسیجن کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 161 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا