English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آراین خان کے خلاف این سی بی کی کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ پہونچے شیوسینا رہنما

ممبئی:19 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے سے وابستہ کروز ڈگرس پارٹی کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا ہے۔ شیو سینا کے لیڈر کشور تیواری نے سپریم کورٹ میں درخواست پیش کرتے ہوئے آرین خان اور دیگر ملزمان کے بنیادی حقوق کا حوالہ پیش کیا ہے۔ شیو سینا لیڈر کشور تیواری نے چیف جسٹس این وی رمنا سے اس معاملہ میں از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس معاملہ میں گرفتار شدہ آرین خان کے بنیادی حقوق کی حفاظت کی جانی چاہیے۔ شیو سینا لیڈر

مزید پڑھئے

کشمیر میں ہلاکتوں کے درمیان ہند پاک کرکٹ میچ پر بھڑکے اویسی

نئی دہلی:19 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے اور حال کے دنوں میں ہدف بنا کر عام شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ وادی میں کی جا رہی ٹارگٹ کلنگ درمیان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ ملک بھر سے 24 اکتوبر کو ہونے والے اس میچ کی مخالفت میں آواز اٹھائی جا رہی ہے۔ گری راج سنگھ اور تارکشور پرساد کے بعد اسد الدین اویسی بھی اس میچ کی مخالفت میں اتر گئے

مزید پڑھئے

ٹماٹر کی قیمت 100 روپے کے قریب، مہنگائی کی مار ابھی تھمنے والی نہیں!

:19 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)مہنگائی پر قابو پانے کے لیے حکومت بھلے ہی چھوٹے موٹے اقدام کر رہی ہے، لیکن اس کا کچھ خاص اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ دن بہ دن مہنگائی عوام کو بدحال ہی کرتی جا رہی ہے۔ تہواری سیزن میں گیس سلنڈر اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کے بعد پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں بھی عوام کو رلانے لگی ہیں۔ ان دنوں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں لگاتار تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پیر کو خراب موسم اور بازار میں آمد سست رہنے کی وجہ سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 155 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا