English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کشمیر میں لاشوں کو زبردستی دفن کرنا انسانیت کے خلاف جرم: عمر عبداللہ

سری نگر:17نومبر2021(فکروخبر/ذرائع) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے حیدر پورہ انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے الطاف احمد اور مدثر گل کی لاشیں لواحقین کو واپس دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کو شمالی کشمیر میں زبردستی دفن کرنا انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا۔ ان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ ’انہیں ملی ٹنٹ یا ملی ٹنٹ اعانت کار کے طور بدنام کرنا بھی بہت برا ہے لیکن ان کی لاشوں کو

مزید پڑھئے
HYDERPURA ENCOUNTER

کشمیر : حیدرپورہ انکاونٹر ، پولس کے دعووں پر اٹھ رہے ہیں سوال ، سیاسی جماعتوں نے غیر جانبدارانہ تحقیقات کا کیا مطالبہ

:17نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)جہاں ایک طرف پولیس نے گزشتہ روز سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں ہوئے تصادم کے دوران چار افراد، جن میں دو عسکریت پسند، ایک عسکری معاون اور ایک عام شہری، کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔وہیں ہلاک شدہ افراد کے رشتے داروں نے پولیس کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انصاف کی مانگ کی ہے۔ تو وہیں اب وادی کے سیاست دانوں نے بھی معاملے کی غیر جاندرانہ تحقیقات کی مانگ کی ہے۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے سماجی

مزید پڑھئے

مالیگاؤں کو بیس سال پیچھے لے آیا احتجاج میں ہوا تشدد 

پولس بے قصوروں کو رہا اور قصور وار کو گرفتار کرے: مسلم لیگ پرامن دستوری طرز پر احتجاج کرنا حق ہے اور ملی تنظیموں کو دہشت گرد بتانا غیر مناسب  شہر میں 6 دسمبر تک سیاسی وسماجی سرگرمیوں اور سوشل میڈیا پر پولس کی نظر    مالیگاؤں (پریس ریلیز) ماضی میں ہوئے فسادات کی وجہ سے مالیگاؤں کو حساس شہر قرار دیا گیا لیکن بم دھماکوں کے بعد شہریان نے جان لیا کہ امن و بھائی چارگی زندگی سکون سے جینے کیلئے انتہائی اہم ہے. سال 2001 میں آخری فساد ہوا, سال 2006 میں بڑا قبرستان سلسلہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 154 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا