English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تلنگانہ : ایک ہاتھ میں قرآن دوسرے ہاتھ میں بندوق ، سماجی علم کےکتاب کی تصویر سے مچا ہنگامہ

: 27 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)تلنگانہ میں آٹھویں جماعت کی سماجی علم کے اسٹڈی مٹیریل میں اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے  اور دہشت گردی کو ظاہر کرنے کے لیے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں بندوق اور مسلم حلیہ کو بتایا گیا، جس کے خلاف کئی گوشوں سے مذمت کی جا رہی ہے مختلف مسلم تنظیموں کے مطالبہ کے بعد  وی جی ایس پبلی کیشنز  وجے واڑہ نے  8 ویں جماعت کی سوشیل اسٹڈیز کی کتاب میں متنازعہ تصویر کی اشاعت پر معذرت خواہی کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔ پبلی کیشنز نے اپنے

مزید پڑھئے

سماجی تنظیموں کے وفد نے کیا آسام کے درنگ ضلع کا دورہ

نئی دہلی، 26 ستمبر (پریس ریلیز) مختلف سماجی تنظیموں بشمول جماعت اسلامی ہند، جمعیتِ علماء ہند اور اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) کے ایک وفد نے اتوار کو آسام کے ضلع درنگ کا دورہ کیا اور علاقہ میں مسلمانوں کی بے دخلی اور پولیس کی بربریت کے حوالے سے ایس پی سوشانت بسوا شرما اور ڈپٹی کمشنر پربھتی تھائوسین سے ملاقات کی۔ وفد نے ضلع کے دھول پور علاقے میں دو مسلمانوں کے قتل کی شدید مذمت کی اور اس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ وفد

مزید پڑھئے

یو پی: گرفتار گوجر لیڈروں نے پولیس لائن میں لگائی پنچایت، بی جے پی کے بائیکاٹ کا کیا اعلان

: 27 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے دادری دورہ سے راجہ مہر بھوج کی ذات پر اٹھے تنازعہ سے ناراض گوجروں کے ذریعہ اتوار کو طلب کی گئی پنچایت کو روکنے کے لیے یو پی پولیس نے پورا زور تو لگا دیا، لیکن انھیں پنچایت کرنے سے نہیں روک پائی۔ سینکڑوں کی تعداد میں گرفتار کرکے پولیس لائن لائے گئے گوجر لیڈروں نے پولیس لائن میں ہی پنچایت لگا کر اپنی طاقت دکھا دی۔ اس پنچایت میں اتفاق رائے سے تین قرارداد پاس کی گئیں۔ ان قراردادوں میں گوجر لیڈروں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 156 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا