English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بہار خصوصی مسلح پولیس بل پر کیوں چھڑا ہے گھماسان!

پٹنہ:24مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) بہار اسمبلی میں منگل کے روز حزب اختلاف کے غیر معمولی ہنگامہ کے بعد حزب اختلاف کی غیرموجودگی میں خصوصی مسلح پولیس بل 2021 کو منظور کر لیا گیا۔ وزیر وجندر پرساد یادو نے کہا کہ بل بہار کی مسلح فورسز کے نام تبدیل کرنے اور انہیں مضبوطی دینے کا کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ بہار فی الحال اندرونی سلامتی کے معاملہ میں مرکزی حفاظتی دستوں پر منحصر ہے۔ اس قانون کو منظوری ملنے کے بعد مسلح فورسز کی جامع ترقی ہوگی اور ان میں خود انحصاری آئے گی۔ بہار

مزید پڑھئے

بھارتی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ڈیزائن پر پاکستان نے کیا اعتراض

:24مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی ریاست کا درجہ واپس لیے جانے اور آرٹیکل 370 میں ترمیم کے بعد پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کے خلاف ایک نئے مسئلے پر اعتراض کیا ہے۔ منگل کو بھارت اور پاکستان کے انڈس کمیشن کے کمشنروں کی نشست کے دوران پاکستان نے جموں و کشمیر میں پاپل دُل اور لوور کلنائی پن بجلی منصوبوں کے ڈیزائن پر اعتراض کیا حالانکہ بھارت نے ان منصوبوں کے دیزائن کو جائز قرار دیا ہے۔ آرٹیکل 370 میں ترمیم کے بعد پاکستان نے اس منصوبے کے متعلق جانکاری طلب

مزید پڑھئے

سی اے اے کے ضوابط طے کرنے کے لیے ڈیڈ لائن میں توسیع

:24مارچ2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ نیتانند رائے نے منگل کوکہاہے کہ حکومت نے لوک سبھاکو شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے تحت قواعد پر فیصلہ کرنے کے لیے 9 اپریل اور راجیہ سبھا کو9جولائی تک کا وقت دیا ہے۔انہوں نے یہ معلومات لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہے۔رائے نے بتایاہے کہ سی اے ایکٹ -2018 کو 12 دسمبر 2019 کو مطلع کیا گیا تھا اور وہ 10 جنوری 2020 سے نافذ ہوا تھا۔وزیر نے کہا کہ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی ماتحت قانون ساز کمیٹیوں نے اس قانون کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 207 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا