English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوپی کے بریلی ،واراناسی میں محرم جلوس کے دوران پتھراؤ

نئی دہلی:10اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) پی ٹی آئی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ اتر پردیش کے بریلی اور وارانسی اضلاع میں محرم کے جلوس کے دوران منگل کو ہندوؤں اور مسلمانوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا، جس میں متعدد رہائشی زخمی ہوئے۔ بریلی کے مجھوا گاؤں میں کچھ ہندو باشندوں نے جلوس کے دوران ڈی جے کے استعمال کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ’’نئی روایت‘‘ قائم ہو رہی ہے۔ نیوز 18 کی خبر کے مطابق افسران کو جھگڑے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس سپرنٹنڈنٹ (کرائم) مکیش پرتاپ

مزید پڑھئے

پی ایم مودی کے ’مفت کی ریوڑی‘ والے بیان پر کیجریوال بولے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نئی دہلی:10اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے اس تبصرے کے لیے نشانہ بنایا ہے، جس میں انہوں نے لوگوں کو ووٹ کے لیے مفت تحفہ دینے کے ‘ریوڑی کلچر’ سے متعلق بیان دیا تھا اور کہا تھا کہ یہ ملک کی ترقی کے لیے بہت خطرناک ہے۔ انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق، سوموار کو اس سلسلے  میں کیجریوال نے کہا کہ جو لوگ عام شہریوں کے لیے دی جانے والی فلاحی اسکیموں کو ‘مفت کی ریوڑی’ کہتے ہیں، وہ ملک کے

مزید پڑھئے

ورا ورا راؤ کی مستقل ضمانت کی درخواست سپریم کورٹ سے منظور

حیدرآباد:10اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)سال 2018 میں بھیما کورے گاوں معاملہ میں ملزم بنائے گئے جہدکار و شاعر ورا ورا راؤ کی مستقل درخواست ضمانت بدھ کے روز سپریم کورٹ نے منظور کر لی۔ عدالت عظمی نے ان کی درخواست ضمانت کو طبی بنیادوں پر منظور کیا۔ راؤ نے بامبے ہائی کورٹ سے اپیل خارج کئے جانے کے بعد اس فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ 83 سالہ راؤ طبی بنیادوں پر ضمانت پر ہیں اور انہیں گزشتہ مہینے خود سپردگی کرنی تھی۔ ورا ورا راؤ کے خلاف پونے کے وشرام باغ پولیس اسٹیشن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 99 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا