English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

حجاب معاملہ : جانئے آج سپریم کورٹ نے کیا کہا

:29/اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)سپریم کورٹ نے ریاست کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھنے کے ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست پر کرناٹک حکومت کو آج نوٹس جاری کیا۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور سدھانشو دھولیا کی بنچ نے کچھ اپیل کنندگان کی طرف سے التوا کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ اس معاملے کی اگلی سماعت 5 ستمبر کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ میں کئی عرضیاں دائر کی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ حجاب پہننا مذہبی عمل کا

مزید پڑھئے

شاہین ادارہ جات بیدر کے شعبہ حفظ القُرآن میں حافظ ابوبکر صدیق ولد عبدالجبار بھالکی نے 11سال کم عمر میں قُرآن مجید حفظ کیا

 قرآن مجید سے اٹوٹ وابستگی میں ہی دونوں جہانوں کی کامیابی مضمر ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر     بیدر:28/اگست 2022(فکروخبرنیوز/محمد امین نواز)۔ شاہین ادارہ جات بیدر کے شعبہ حفظ القُرآن میں حافظ ابوبکر صدیق ولد عبدالجبار بھالکی نے 11سال یعنی کم عمر میں دو سال کے دوران معلم حافظ مرزا عبدالمتین کی نگرانی میں معہ تجوید حفظ قرآن پاک کی سعادت حاصل کی۔حافظ ابو بکر صدیق کے کم عمر میں قُرآن مجید حفظ کرنے پر شاہین ادارہ جات بیدر کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب نے ان کی حوصلہ

مزید پڑھئے

کمسن بھائی کی لاش کو ہاتھوں میں اٹھائے دس سالہ لڑکی ویڈیو وائرل

باغپت:28/اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) ریاست اترپردیش کے ضلع باغپت کے صدر کوتوالی سے مہذہب سماج اور سسٹم کو شرمسار کرنے والا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے، جس میں ایک بہن اپنے معصوم بھائی کی لاش کو لے کر پیدل ہی ہسپتال سے جارہی ہے، اس معصوم بچے کی جمعہ کو دہلی-یمونوتری ہائی وے پر کار کی زد میں آکر موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق، باغپت میں جمعہ کو دہلی یمونوتری ہائی پر معصوم بچے کے رونے کی وجہ سے سوتیلی ماں نے غصہ میں آکر بچے کو سڑک پر پھینک دیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 98 of 491  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا