English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ملک کے حالات مزید خراب ہونگے اور اس کی ذمہ دار مودی حکومت ہوگی : ستیہ پال ملک

:21/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع)سابق گورنر ستیہ پال ملک نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں ملک کے حالات مزید خراب ہوں گے، کیونکہ کئی لڑائیاں ہونے والی ہیں اور اس کے لئے ذمہ دار صرف مودی حکومت ہوگی۔ ملک نے کہا، "وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اقتدار آتا اور جاتا ہے، مُلک کو ایسی بری حالت میں نہ ڈالیں کہ اسے دوبارہ بہتر نہ کیا جا سکے۔" ستیہ پال ملک نے کہا کہ آنے والے وقت میں مُلک میں کئی طرح کی لڑائیاں شروع ہونے

مزید پڑھئے

دیوتا کی پوجا کر رہے لوگوں کو بے قابو ٹرک نے روندڈالا ، 12افراد ہلاک

:21/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع)ضلع کے دیساری تھانہ علاقے کے سلطان پور گاؤں میں اتوار کی رات بے قابو ٹرک کے ڈرائیور نے کئی لوگوں کو روند ڈالا۔ سب لوگ کھانا کھا کر گھروں کو لوٹ رہے تھے۔ اس خوفناک حادثے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس کے ساتھ ہی کئی لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر اعلی نتیش کمار اور نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے اس حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ یہ واقعہ اتوار کی رات تقریباً 9 بجے پیش آیا۔ اس حادثے پر مرکزی اور بہار حکومتوں نے مالی امداد کا اعلان کیا

مزید پڑھئے

آلہ بادہائی کورٹ نے وکرم سینی کی دو سال کی سزا معطل کردی

نئی دہلی:20/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کو 2013 کے مظفر نگر فسادات کیس میں نااہل قرار دیے گئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے وکرم سینی کی دو سال کی جیل کی سزا کو معطل کر دیا۔ اتر پردیش کے کھٹولی حلقہ سے سابق ایم ایل اے اور 11 دیگر کو اکتوبر میں مظفر نگر کی ایک عدالت نے دو سال قید کی سزا سنائی تھی اور 10,000 روپے جرمانہ ادا کرنے کو کہا تھا۔ سینی اور دیگر افراد پر ضلع کے کوال گاؤں میں دو کزنوں – سچن اور گورو – کی آخری رسومات کے بعد پھوٹنے والے تشدد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 84 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا