English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مہاراشٹرا میں پھر سے سیاسی ہلچل

مہاراشٹر میں اپوزیشن ایم وی اے میں شامل پارٹیاں شیوسینا (یو بی ٹی) اور این سی پی نے منگل کے روز مہاراشٹر میں آئندہ چھ ماہ کے اندر وسط مدتی انتخابات کے امکانات کی پیشین گوئی کی ہے۔ این سی پی رکن پارلیمنٹ سنیل تٹکرے اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت اور ونایک راؤت نے ریاست میں غیر مستحکم سیاسی حالات کو دیکھتے ہوئے جلد انتخاب کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ سنجے راؤت نے کہا کہ ریاست میں بالاصاحبنچی (بی ایس ایس) اور بی جے پی کے ذریعہ بدلے کی سیاست کی جا رہی ہے،

مزید پڑھئے

”عقیدہ  ختم نبوتؐ دین اسلام کا لازمی اور بنیادی تقاضا ہے!“مولانا ابو طالب رحمانی

مرکز تحفظ اسلام ہند کے عظیم الشان ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ سے مولانا ابو طالب رحمانی کا خطاب! بنگلور، 14/ نومبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد پندرہ روزہ عظیم الشان آن لائن ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ کی آٹھویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن خطیب بے باک حضرت مولانا ابو طالب رحمانی صاحب مدظلہ نے فرمایا دین اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبوت و رسالت کا سلسلہ محمد رسول اللہ صلی

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ نے پلیس آف ورشپ ایکٹ پرمرکزی حکومت کو ۱۲ دسمبر تک حلف داخل کرنے کی ہدایت دی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو مرکزی حکومت کو عبادت گاہوں (خصوصی انتظامات) ایکٹ-1991 کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضی پر اپنا موقف پیش کرنے کے لیے 12 دسمبر تک کا وقت دیا ہے۔ اس ایکٹ کے تحت اجودھیا کے رام جنم بھومی کے علاوہ ملک کے تمام مذہبی مقامات کی 15 اگست 1947 سے پہلے کی حیثیت کو برقرار رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا کی بنچ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کی عرضی کو منظور کرتے ہوئے 12 دسمبر تک اپنا جواب داخل کرنے کے لئے کہا۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 83 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا