English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وندے بھارت ٹرین پر پتھراو، اویسی کررہے تھے سفر ، پارٹی نے کہا مودی جی ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

احمد آباد:08نومبر2022(فکروخبر/ذرائع)اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی اسمبلی انتخابات کے لئے گجرات کے دورے پر ہیں۔ اس دوران پیر کو وہ جس ٹرین میں سفر کر رہے تھے، اس پر پتھربازی کی گئی۔ اس واقعہ میں اویسی بال بال بچ گئے لیکن ٹرین کی کھڑکی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ اے آئی ایم آئی ایم لیڈر وارث پٹھان نے دعوی کیا کہ ٹرین پر سورت سے 20-25 کلومیٹر پہلے پتھربازی کی گئی۔ وارث پٹھان نے ٹوئٹ کیا، ’’اسد الدین اویسی وندے بھارت ٹرین سے احمد آباد سے سورت جا رہے تھے۔ اس ٹرین پر سورت

مزید پڑھئے

اعظم خان کو نااہل قرار دینے کی کیا جلدی تھی : سپریم کورٹ کا سوال

سپریم کورٹ نے اتر پردیش قانون ساز اسمبلی سے سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کو نااہل قرار دینے کے معاملے میں ریاستی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا ہے۔جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے اتر پردیش کے سابق وزیر اعظم  خان کی عرضی پر ریاستی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس معاملے کی اگلی سماعت کی اگلی تاریخ 13 نومبر مقرر کی ہے۔ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے الزام لگایا کہ خان کے خلاف فوری کارروائی امتیازی تھی اور وہ

مزید پڑھئے

آسام سیکریٹریٹ ملازمین کے ٹی شرٹ جینس پہننے پر پابندی

:08نومبر2022(فکروخبر/ذرائع)آسام حکومت نے دسپور میں ریاستی سکریٹریٹ احاطہ میں کام کرنے والے اپنے سبھی ملازمین کے لیے ایک ڈریس کوڈ جاری کیا ہے۔ دفتر کے حکم کے مطابق نئے ڈریس کوڈ کے ذریعہ حکومت نے سکریٹریٹ میں کام کرنے والے ملازمین کے جینس، ٹی-شرٹ اور لیگنگ پہننے پر روک لگا دی ہے۔ اب سے سکریٹریٹ اہلکاروں کو دفتری اوقات کے دوران لازمی طور سے طے کردہ لباس پہننی ہوگی۔ مردوں کو شرٹ اور پینٹ پہننا چاہیے، جب کہ خواتین ساڑی، شلوار قمیص پہن سکتی ہیں۔ ہر بدھ کو ملازمین کو روایتی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 82 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا