English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گجرات پولس کے خلاف غیر قانونی حراست کا مقدمہ !

:29؍ دسمبر 2022(فکروخبر/ذرائع)ترنمول کانگریس کے ترجمان ساکیت گوکھلے نے جمعرات کو کہا کہ قومی انسانی حقوق کمیشن نے گجرات پولیس کے خلاف غیر قانونی حراست کا مقدمہ درج کیا ہے۔ گوکھلے نے ایک ٹویٹ میں لکھا، ’’یہ مقدمہ مجھے جے پور سے احمد آباد تک بغیر ٹرانزٹ ریمانڈ کے [اور مقامی پولیس کو بتائے بغیر] غیر قانونی حراست میں لے جانے کا ہے۔ اس مہینے کے شروع میں، گوکھلے کو چار دنوں کے اندر دو بار گرفتار کیا گیا تھا، اس خبر کے کلپنگ پر جو انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک مبینہ حق

مزید پڑھئے

جبرا تبدیلی مذہب : یوپی میں وی ایچ پی کی شکایت کے بعدعیسائی انسٹی ٹیوٹ کو نوٹس

نئی دہلی:29؍ دسمبر 2022(فکروخبر/ذرائع)انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتر پردیش پولیس نے منگل کو چانسلر، وائس چانسلر اور ایک عیسائی انسٹی ٹیوٹ کے ایک اور اہلکار اور ایک بشپ کو نوٹس جاری کیا اور ان سے فتح پور ضلع میں ایک مبینہ غیر قانونی مذہبی تبدیلی کے معاملے میں اپنے کردار کی وضاحت کرنے کو کہا۔ یہ مقدمہ 14 اپریل کو اس وقت درج کیا گیا جب کئی ہندوتوا گروپوں کے ارکان نے فتح پور کے ہری ہر گنج علاقے میں ایوینجلیکل چرچ آف انڈیا کے باہر احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ مقامی لوگوں

مزید پڑھئے

ہندووں کو ہتھیارتیز کرنے کا مشورہ دینے والی بی جے پی ایم پی پرگیہ کے خلاف مقدمہ

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کی مشہور خاتون سماجی کارکن خالدہ پروین نے بی جے پی کی رہنما اور بھوپال کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ کے خلاف بدھ کو سنٹرل کرائم اسٹیشن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے بعد شکایت درج کروائی۔ خالدہ پروین نے سائبر کرائم جی سریدھر کے اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کے پاس اپنی شکایت درج کرائی۔ اس موقعے پر خالدہ پروین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "بی جے پی کو پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو نفرت انگیز تقریر کے لیے پارٹی سے نکال دینا چاہیے، پرگیہ سنگھ کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 80 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا