English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مظفر نگرفسادات معاملہ : سزایافتہ بی جے پی لیڈر وکرم سینی کی عرضی پر سماعت مکمل

الہ آباد:23نومبر2023(فکروخبر/ذرائع) الہ آباد ہائی کورٹ نے 2013 کے مظفر نگر فسادات معاملہ میں نااہل قرار دیے گئے بی جے پی کے رکن اسمبلی وکرم سینی کی عرضی پر سماعت مکمل پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ ہائی کورٹ نے 18 نومبر کو سینی کو فساد میں ان کے کردار کے لئے ٹرائل کورٹ کی طرف سے سنائی گئی جیل کی سزا کو معطل کر دیا تھا اور انہیں ضمانت دے دی تھی۔ جسٹس سمت گوپال نے سینی کے وکیل اور ریاستی حکومت کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد منگل کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ عدالتی کارروائی کے دوران

مزید پڑھئے

منکرین ختم نبوت اور منکرین حدیث کے فتنوں سے امت مسلمہ ہوشیار رہیں!تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ سے مولاناسید بلال حسنی ندوی کا خطاب

”ختم نبوت اور حجیت حدیث آپس میں لازم و ملزوم ہیں،منکرین ختم نبوت اور منکرین حدیث کے فتنوں سے امت مسلمہ ہوشیار رہیں!“ مرکز تحفظ اسلام ہند کے عظیم الشان ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ سے مولاناسید بلال حسنی ندوی کا خطاب! بنگلور، 22/نومبر (فکروخبر/پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد پندرہ روزہ عظیم الشان آن لائن ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ کی گیارہویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظر عام حضرت مولانا سید بلال حسنی

مزید پڑھئے

النور سوسائٹی کے کیرئیر کونسلنگ پروگرام میں بڑی تعداد میں طلبہ وطالبات کی شرکت

    (سنبھل) النور ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے القلم پبلک اسکول میں کیرئیر کونسلنگ کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر نظام الدین، پروفیسر شعبہ الیکٹرانک، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی اور شہر سنبھل کے مشہور طبیب ودہلی میں مقیم ڈاکٹرمحمد اسلم نے اپنے علم وتجربات کی روشنی میں نونہالوں کے مستقبل کی ایسی رہنمائی فرمائی کہ سنبھل کے طلبہ وطالبات نہ صرف ڈاکٹر یا انجینئر بن سکتے ہیں بلکہ وہ بڑے بڑے کمپٹیشن پاس کرکے ملک کے عظیم عہدوں پر فائز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 81 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا