English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

عتیق احمد کو سڑک کے راستے سے یوپی لانے کی تیاری میں پولس

لکھنؤ:26مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)زورآور لیڈر عتیق احمد کو الہ آباد (پریاگ راج) لانے کے لئے یوپی پولیس کی ایک ٹیم گجرات کی سبرمتی جیل پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عتیق احمد کو اومیش پال کے اغوا کے ایک پرانے مقدمہ کے سلسلہ میں الہ آباد لایا جا رہا ہے، عتیق احمد اس معاملہ میں کلیدی ملزم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عتیق کو الہ آباد لانے کے لیے 15 رکنی پولیس ٹیم ضروری عدالتی دستاویزات کے ساتھ احمد آباد پہنچی ہے۔ عتیق کو پولیس وین میں واپس اتر پردیش لایا جائے گا اور 1275 کلومیٹر کے سفر کے

مزید پڑھئے

سچائی یہی ہے کہ اس دیش کا پردھان منتری کائر ہے : پرینکا گاندھی

نئی دہلی:26مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ کئے جانے کے خلاف کانگریس پارٹی نے اتوار (26 مارچ 2023) کو ملک گیر احتجاج کیا۔ اسی ضمن میں کانگریس دہلی کے راج گھاٹ کے علاوہ تمام ضلعی ہیڈکوارٹرس میں ایک دن کا ستیہ گرہ کیا۔ راج گھاٹ پر کانگریس کے دھرنے میں پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سمیت متعدد لیڈران اور کارکنان نے شرکت کی۔ راج گھاٹ پر کانگریس کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے بی جے پی حکومت اور وزیر اعظم

مزید پڑھئے

زلزلہ کے دوران خاتون ڈاکٹر نے قرآنی آیات کی تلاوت کرتے ہوئے کیا کامیاب آپریشن : ویڈٰیو وائرل

سری نگر:25مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)آپریشن تھیٹر میں حاملہ خاتون کے آپریشن کے دوران اچانک زلزلے کے جھٹکوں سے زمین ہلنے لگی ،سرجریکل لائٹس جھومنے لگے ،مشینیں ہلنے لگیں ،بجلی کے تار زور زور سے جھولنے لگے ،خوف کےعالم میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹر شبینہ شاہ کی ٹیم نے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا اور آپریشن جاری رکھا ،اس دوران ڈاکٹر شبینہ کے ہونٹوں پر قرآنی آیات کا ورد  شروع ہو گیا ،ٹیم کا ہر فرد کلمہ توحید زور زور سے دہرانے لگا۔مگر آپریشن متاثر نہیں ہوا اور پوری ٹیم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 65 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا