English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کسان پھر سے دہلی پہونچے

نئی دہلی:20مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) مرکز کی جانب سے تین متنازعہ زرعی قوانین کو رد کرنے پر رضامند ہونے کے 16 ماہ بعدقومی دارالحکومت کی سرحدوں پر کسانوں کی تحریک کی قیادت کرنے والی تنظیم کے ممبران سوموار کو دارالحکومت دہلی میں ایک بار پھرسے جمع ہوئے ہیں۔ اس مہاپنچایت کےپس پردہ مقصد نومبر 2021 میں تحریک کے اختتام پر کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے بارے میں مرکزی حکومت کو  یاد دلانا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، کسان مہاپنچایت سوموار کو دہلی کے رام لیلا میدان

مزید پڑھئے

مہاراشٹرا میں مسلمانوں کے خلاف ہندوتواتنظیموں کی ریلیوں کی تعداد سن کر ہوش اڑجائیں گے

:18مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں مسلم منافرت کے واقعات دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ اس درمیان ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے ہندو تنظیموں کی مسلم منافرت کی قلعی کھول کر سامنے رکھ دی ہے۔ انگریزی روزنامہ ’انڈین ایکسپریس‘ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مہاراشٹر میں گزشتہ سال نومبر سے اب تک تقریباً 4 ماہ میں کم از کم 50 ’ہندو جن آکروش مورچہ‘ ریلیاں منعقد کی گئی ہیں۔ ریاست کی تقریباً سبھی 36 اضلاع میں ہوئی ان ریلیوں میں سے ہر ایک میں طے

مزید پڑھئے

بہار کے مسلم ملازمین کے لئے اچھی خبر

نئی دہلی:18مارچ2023(فکروخبر/ذرائع)آئندہ چند ایام کے بعد رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہونے والا ہے ۔اس سلسلے میں جہاں مسلمان خصوصی تیاریاں کرتے ہیں وہیں حکومتی سطح پر بھی سرکاری ملازمین کے لئے رمضان کے ایام میں بعض حکومتیں خصوصی رعایت کا اہتمام کرتی ہیں ۔ اسی سلسلے میں  بہار حکومت نے رمضان کے حوالے سے مسلم ملازمین کے لیے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ ریاستی حکومت کے حکم کے مطابق رمضان کے دوران مسلم ملازمین مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر آ سکیں گے اور اپنے گھروں کو جا سکیں گے۔ اس سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 64 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا