English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بہار میں رام نومی پر تشدد, انٹرنیٹ خدمات بند

نالندہ:یکم اپریل2023(فکروخبر/ذرائع) بہار شریف میں رام نومی کے موقع پر جلوس کے دوران دو گروپوں کے درمیان پرتشدد تصادم کے بعد شرپسندوں نے ایک گودام کو آگ لگا دی۔ آگ لگنے کے 15 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی فائر بریگیڈ کی ٹیم اس گودام کی آگ پر قابو نہیں پا سکی ہے، آگ وقفے وقفے سے بھڑک رہی ہے۔ گودام میں رکھا 5 کروڑ مالیت کا سامان مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پورے بہار شریف میں 2 درجن سے زائد دکانوں کو بھی آگ لگا دی گئی اور زبردست توڑ پھوڑ کی گئی۔ کئی دکانیں بھی مکمل

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی ڈگری دکھانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی داخل کرنے والے دہلی سی ایم اروند کیجروال پر جرمانہ

نئی دہلی:یکم اپریل2023(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری دکھانے کا مطالبہ کرنے کے معاملہ میں گجرات ہائی کورٹ کی جانب سے 25 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیے جانے کے بعد بھی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال لگاتار اس مسئلہ کو اٹھا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ملک کا وزیر اعظم پڑھا لکھا نہیں ہوگا تو افسر اس کو گمراہ کر دیں گے۔ کیجریوال نے ہفتہ کے روز اس معاملہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ وزیر اعلیٰ دہلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ملک کا وزیر

مزید پڑھئے

اب برطانیہ کی عدالت میں راہل گاندھی کو کھینچنے کی تیاری میں للت مودی

ممبئی:30مارچ2023(فکروخبر/ذرائع) آئی پی ایل کے بانی اور سابق چیئرمین للت مودی نے جمعرات کو راہل گاندھی کے بارے میں کئی ٹویٹس کیں۔ سلسلہ وار ٹویٹس میں انہوں نے کہا کہ وہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف برطانیہ میں مقدمہ درج کریں گے۔ للت مودی نے سلسلہ وار ٹویٹس میں لکھا کہ اپوزیشن کے لیڈروں کے پاس یا تو غلط معلومات ہیں یا صرف انتقام کے جذبے سے بات کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی اپنے بیانات سے عدالت کے سامنے خود کو مکمل بیوقوف ثابت کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 66 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا