English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جانچ ایجنسیوں کی جانبدارانہ کارروائی جمہوریت کےلئے خطرہ :بامبے ہائی کورٹ

:23 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)بامبے ہائی کورٹ نے  بی جےپی کے سابق لیڈر  ایکناتھ کھڑسے کی پٹیشن پر شنوائی کرتے ہوئے سخت تبصرہ میں کہا ہے کہ سی بی آئی  اور ای ڈی جیسی ایجنسیاں آزاد تصور کی جاتی ہیں  اورانہیں آزادی کے ساتھ  غیر جانبدارانہ طور پرہی کام کرنا چاہئے۔جسٹس  ایس ایس شندے اور جسٹس منیش پٹالے پر مشتمل  دورکنی بنچ ایکناتھ کھڑسے کی اس پٹیشن پر شنوائی کررہی تھی جس میں انہوں نے ان کے خلاف اکتوبر میں داخل کی گئی ای ڈی کی شکایت کو خارج کرنے کی اپیل کی

مزید پڑھئے

آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد گرفتارکئے گئے کئی افراد اب بھی جیل میں ، گھر والوں نے کہاپیسہ نہ ہونے کی وجہ سے ملاقات بھی ناممکن

:23 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع ہندورہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے معراج الدین چوپان دو سال سے قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے ان کا اہل خانہ کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے۔ اہلخانہ کے مطابق انہیں بتایا گیا تھا کہ معراج احمد کو چھ ماہ کے اندر رہا کیا جائے گا تاہم دو سال گزرنے کے باوجود معراج جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔ معراج احمد کے کنبے میں ان کی والدہ، پانچ بہنیں، ان کی اہلیہ اور دو بچے شامل ہیں اور وہ خانہ فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں

مزید پڑھئے

عمر خالد معاملہ : میڈیا ٹرائل سے بے قصور ہو نے کے امکان کو ختم نہیں کیا جانا چاہیے: کورٹ

نئی دہلی:23 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) جے این یو کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈرعمر خالد کی ایک عرضی پر جمعہ کو دہلی کی ایک عدالت نے کہا کہ عدالتی عمل کی شروعات میں بے قصورہونے کے امکان کو میڈیا ٹرائل سے ختم  نہیں کیا جانا چاہیے۔اس عرضی میں عمر خالد نےالزام لگایا ہے کہ شمال-مشرقی دہلی میں ہوئے دنگوں میں ان کے خلاف بدنیتی کے ساتھ میڈیا مہم چلائی گئی۔شمال-مشرقی دہلی میں پچھلے سال فروری میں ہوئے دنگوں کے سلسلے میں دہلی پولیس نے عمر خالد کو یو ا ےپی اے کے تحت گرفتار کیاہے۔ عدالت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 213 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا