English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہند چین افواج کے مابین پیچھے ہٹنے کا معاہدہ ، راہل کا طنز جوانوں کی قربانی کی ہوئی بےعزتی

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے چین کو لے کر ایک بار پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے سوال اٹھایا ہے کہ کیوں مرکزی حکومت ہمارے جوانوں کی قربانی کی بے عزتی کر رہی ہے اور اپنی زمین کو قبضے میں جانے دے رہی ہے۔ راہل گاندھی کا یہ رد عمل راجیہ سبھا میں چین پر موجودہ حالت کو لے کر راج ناتھ سنگھ کے بیان کے فوراً بعد آیا ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اس سلسلے میں ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’موجودہ حالت کی کوئی جانکاری نہیں، نہ کوئی امن اور نہ

مزید پڑھئے

جمعیۃعلماء کی اصلاح معاشرہ اور نشہ مخالف مہم ........نشہ سے نوجوانوں کی صحت اور صلاحیتیں متاثرہورہی ہیں:مولانا حلیم اللہ قاسمی

  جمعیۃعلماء کی اصلاح معاشرہ اور نشہ مخالف مہم  نشہ ایک تباہ کن عادت ہے، نشہ سے نوجوانوں کی صحت اور صلاحیتیں متاثرہورہی ہیں:مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی 10/فروری :  نشہ ایک تباہ کن عادت ہے،جو نہ صرف انسان بلکہ اس کے گھر،معاشرے اورپوری قوم و ملک کو تباہ کردیتی ہے۔کسی بھی قوم کو ترقی پر لے جانے کے لئے نوجوان ہی اس کا اثاثہ ہوتے ہیں۔لیکن نسل نو جس تیزی سے منشیات کی طرف مائل ہورہی ہے یہ صورت حال حیرت انگیز اور خوف زدہ کردینے والی ہے۔اس سے

مزید پڑھئے

مسلم لڑکی 18 سال سے کم عمر ہونے کے باوجود بھی کر سکتی ہے پسند کی شادی : : کورٹ کا فیصلہ

:10 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)پنجاب اینڈ ہریانہ ہائی کورٹ نے مسلم لڑکیوں کے لیے شادی کی عمر سے متعلق ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ مسلم لڑکی 18 سال سے کم عمر کی ہونے کے باوجود کسی بھی پسند کے لڑکے سے شادی کر سکتی ہے، بس شرط یہ ہے کہ وہ حیض کی عمر کو پار کر چکی ہو۔ گویا کہ 14 یا 15 سال سے زیادہ عمر کی مسلم لڑکی اپنی پسند کی شادی کرنے کے لیے آزاد ہے اور اس کے خاندان والے کسی طرح کی مداخلت نہیں کر سکتے۔ دراصل پنجاب اینڈ ہریانہ ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ مسلم پرسنل لاء کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 212 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا