English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

امت شاہ کے صحت کے متعلق افواہیں ، کہا : میں مکمل طور پر صحتمند ہوں 

نئی دہلی:09 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ان کی صحت کے بارے میں جاری قیاس آرائیوں پر روک لگاتے ہوئے آج کہا کہ وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں اور انہیں کوئی بیماری نہیں ہے۔ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کر کے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے کچھ دوستوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے میری صحت کے بارے میں کئی من گھڑت افواہیں پھیلائیں، یہاں تک کہ بہت سے لوگوں نے میری موت کے لئے ٹوئٹ کر کے دعا مانگی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ ان کی صحت کی فکر کرنے والے تمام

مزید پڑھئے

انسانیت شرمسار: علاج کے لیے تڑپتی رہی خاتون نے اسپتال کے گیٹ میں دم توڑا

مبئی: 09 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) کوویڈ-19 کے مریضوں کا علاج اپنی جان جوکھم میں ڈالنے کا ڈھنڈورا پیٹ پیٹ کر دنیا بھر سے واہ واہی بٹورنے نے والے ڈاکٹرس، طبی عملہ کے افراد، اور بطور خاص بڑے اور نامی گرامی اسپتالوں کا دوسرا انتہائی شرمناک اور گھناونا رخ اس وقت سامنے آیا جب ایک 42 سالہ مسلم خاتون 15 گھنٹنوں تک علاج کے لیے تڑپتی رہی، رشتہ دار ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال تک دوڑ لگاتے رہے لیکن ممبئی کے بڑے اور نامی گرامی اسپتالوں میں سے کسی نے بھی اسے علاج کرنے کے لائق نہیں سمجھا۔ کسی

مزید پڑھئے

کورونا کے سلسلے میں حکومت اندھیرے میں تیر چلا رہی ہے: اجے ماکن

ئی دہلی: 09 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) کانگریس نے ملک میں کورونا وائرس 'کووڈ 19' کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت اندھیرے میں تیر چلا رہی ہے یا حقیقت چھپا رہی ہے، اسی لئے اس کے ترجمان متضاد بیانات دے رہے ہیں۔ کانگریس ترجمان اجے ماکن نے ہفتے کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے کورونا وائرس سے لڑنے کی پالیسی واضح نہیں ہے اور اس کی ٹاسک فورس کے ممبروں میں ہم آہنگی کا فقدان ہے۔ اس وبا پرکب تک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 272 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا