English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

لکھیم پور کھیری معاملہ : یوپی میں یوگی کا پتلا نذر آتش ، خوفزدہ سرکار نے مہلوکین کے اہل خانہ کے لئے معاوضہ کا کیا اعلان ، اپوزیشن کا اجئے مشرا کی برخاستگی اور بیٹے کی گرفتاری کا مطالبہ

: 04 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کی موت کے بعد سے کشیدگی برقرار ہے۔ جانکاری کے مطابق اب تک 8 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جن میں سے 4 کسان ہیں۔ اپوزیشن نے اس تشدد کے بعد اتر پردیش کی یوگی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کانگریس و سماجوادی پارٹی کے سرکردہ لیڈران کسانوں کی حمایت میں لگاتار آواز بلند کر رہے ہیں۔ حالانکہ لکھیم پوری کھیری جانے کی کوشش کرنے والے سبھی لیڈروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، لیکن کسانوں کو انصاف دلانے کے لیے حکومت

مزید پڑھئے

کیا بیٹے کو بچانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں وزیر اجے مشرا !

: 04 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں اتوار کو ہوئے تشدد میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشر کے بیٹے آشیش مشر کو لے کر کچھ حیران کرنے والے انکشافات ہوئے ہیں۔ اجے مشر کا کہنا ہے کہ واقعہ کے وقت ان کا بیٹا وہاں موجود نہیں تھا، لیکن جائے وقوع پر موجود پولیس اہلکاروں نے نیوز چینل ’اے بی پی گنگا‘ کے رپورٹر کو بتایا ہے، اس سے صاف ہوتا ہے کہ وزیر محترم اپنے بیٹے کو بچانے کے لیے جھوٹ بول رہے ہیں اور ان کا بیٹا نہ صرف وہاں موجود تھا بلکہ کسانوں پر

مزید پڑھئے

کسانوں کا احتجاج : یوپی وزیر کے خلاف احتجاج کے دوران ۸ افراد کی موت

لکھیم پورکھیری: 03 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کے تکونیا علاقے میں بی جے پی کارکنوں اور کسانوں کے درمیان ہوئی پرتشدد جھڑپ میں تین کسانوں کی موت ہوگئی، جبکہ گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا ہے۔ باوثوق ذرائع سے موصول اطلاع کے مطابق اتوار کی بنویر پور میں نائب وزیر اعلی کیسو پرساد موریہ کو ایک پروگرام میں آنا تھا جبکہ کسان اپنے مطالبات کی حمایت میں کالے جھنڈے دکھانے کے لئے کھڑے تھے۔ بی جے پی کارکنوں نے سراپا احتجاج کسانوں کو ہٹانے کی کوشش کی جسے لے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 167 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا