English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل ریلوے اسٹیشن پر مزید سہولیات مہیا کرائے جائے گی ، تین ایکسپریس ٹرینوں کو اسٹاپ ملنے کے امکانات

اسی پر آج باہم گفتگو کے لیے یہ خصوصی نشست منعقد کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ بھٹکل ریلوے اسٹیشن پر سہولیات فراہم کر نے اور اور جدید طرز پر اس کوترقی دلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے منکو لی کے مقیم کرشنا نند پربھو اور دیگر لو گوں نے کونکن ریلوے ذمہ داران کی خدمت میں درخواست پیش کی تھی جس پر بات چیت کے لیے آج ریلوے افسران نے شہر کا دورہ کیا ۔ انہوں نے عوام کی طرف سے کئے گئے مطالبات کے تعلق سے جواب دیتے ہو ئے کہا شہر کے عوام کی جانب سے کیے گئے مطالبات پر وہ غوروغوض کررہے ہیں اور اس میں کئی

مزید پڑھئے

سماجی کارکن فیاض ملانے سرکاری اسپتال میں زیر علاج مریضوں میں پھل تقسیم کیے

اس موقع بھٹکل ڈی وائی ایس پی شیو کمار، بھٹکل ڈیپو منیجر وا ئی کے باونا بھی موجود تھے ان کے علا وہ وفد میں مو لا نا اقبال صاحب نائیطے ندوی ،ڈا ٹا ارشاد ،شنگیری مسعود ،محمد صا دق نا ئیطے،میڈیکل آفیسر ڈاکٹر جناردھن وغیرہ مو جود تھے ،اخبا ری نما ئندوں سے بات چیت کر تے ہوئے مولا نا محمد اقبال صاحب نا ئیطے ندوی نے کہا کہ نئے سال کا آغاز ہے ، اور یہ خو شی کا وقت ہے ،اسی منا سبت سے ہم یہاں سرکا ری اسپتال تشریف لا ئے تا کہ خو شی کے موقع پر یہاں مو جود مریضوں کی عیادت کر تے ہو ئے ان کو

مزید پڑھئے

تیز رفتار بائیک راہگیرسے جاٹکرائی ،راہگیر کی موت، بائیک سوار شدید زخمی

سر کے بل گرنے سے فلکس کے سر پر گہر ی چوٹ لگی ،بال کرشنا نے فوری طور پر اسے اسپتال میں داخل کرایا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کچھ ہی دیر میں اس کی موت واقع ہو گئی ،جبکہ بائیک ڈرائیور روی کو بھی کافی چوٹ آئی ہے،ملکی اسپتال میں اس کا علاج جاری ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 357 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا