English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل میں دو بائک کے آپسی تصادم میں ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

share with us

مخالف بائک پر سوار افراد کی شناخت مروان خان (19) مقیم بندر روڈ اور سعود جعفر ماؤڑا (20) مقیم آساری کیری کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ مقامی اسپتال میں ابتدائی طبی امدادکے بعد زخمیوں کو کنداپور منتقل کیا گیا ہے جبکہ لاش سرکاری اسپتال منتقل کی گئی ہے۔ پولیس تھانہ میں شکایت درج کرائے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا