English   /   Kannada   /   Nawayathi

بی جے پی لیڈر کے تعلق سے نازیبا استعمال کرنے پر وزیر رمناتھ رائے کے خلاف معاملہ درج

share with us

دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی جلسہ میں چکرورتھی بھی مو جود تھے ،جن کی طرف دیکھتے ہو ئے ہی رمناتھ رائے نے اس طرح کا کمینٹس کیا تھا ،جس پر کا روائی کر تے ہو ئے بی جے پی مائناریٹی مو رچہ کے لیڈر اوچھلا رحیم نے پو لیس میں ایف آئی آر درج کرا تے ہو ئے رمناتھ رائے کے بیان کی ویڈیو کلپس اور اخبارات میں شائع شدہ رپورٹ بھی پو لیس کے حوا لے کردی ہے ،ملحوظ رہے کہ رمناتھ رائے کی اس تقریر کو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل کیا گیا جس سے چکرورتھی کی صحت پر بھی کا فی اثر پڑا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا