English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل میں پیش آیا پھر سڑک حادثہ ، بائک سوار شدید زخمی ، کنداپور منتقل

share with us

جس کے نتیجہ میں اسما عیل کے سر پر گہری چوٹ آئی ہیں ، شہر میں اس ہفتہ پیش آنے والا یہ دوسرا سڑک حادثہ ہے۔ اس سے قبل بندر روڈپر دو بائک اور بولیرو پک اپ کے درمیان پیش آئے تصادم میں ایک پچاس سالہ شخص نے موقعۂ واردات پر ہی دم توڑدیا تھا جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے تھے۔ بڑھتے سڑک حادثات سے عوام میں تشویش پائی جارہی ہے اور لوگ بائک سواری کے مقابلہ کار سواری کو محفوظ تصور کررہے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا