English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بی جے پی ممبر اسمبلی وکرم سینی کا متنازع بیان ، وندے ماترم بولنے میں ہچکچانے والوں کے ہاتھ پاوں تڑوادوں گا(مزید اہم ترین خبریں)

قابل ذکر ہے کہ مظفرنگر فسادات کے وقت بھی وکرم سینی پر اشتعال انگیز تقریر اور فسادات کا الزام لگا تھا، جس کے بعد ضلع انتظامیہ نے قومی سلامتی ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے سینی کو جیل بھی بھیج دیا تھا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ وکرم سینی نے اس طرح کا متنازع بیان نہیں دیا ہو۔ سینی پہلے بھی اس طرح کے متنازع بیانات کو لے کر شہ سرخیوں میں رہے ہیں۔ گورکھپور : مندر میں موجود تھے وزیر اعلی یوگی، باہر قرض میں ڈوبے کسان نے کی خودکشی کی کوشش گورکھپور : 26مارچ

مزید پڑھئے

ملک کے خلاف سازش رچنے کے الزام میں گرفتار ملزمین کو جیل میں جان سے مارنے کی کوشش(مزید اہم ترین خبریں)

ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی کے اعتراض کے بعد پولیس نے کچھ ملزمین کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت کے روبرو پیش کیا جس میں سے ایک عبیدالرحمن نامی ملزم نے عدالت کے روبرو پولیس کے ذریعے حد درجہ ٹارچر کئے جانے کی بات کہی۔ اس نے کہا کہ جتنے لوگ بھی اس مقدمے میں قید ہیں، ان میں سے بیشتر کو پولیس اہلکار اکثر و بیشتر بری طرح مارتی پیٹتی ہے اور کہتی ہے کہ تم لوگوں کو زندہ رہنے کا حق نہیں ہے۔ تم دیش کے دشمن ہو اور ہم دشمنوں کو اسی طرح مارڈالیں گے۔ ملزم نے عدالت کے روبرو روتے

مزید پڑھئے

یوپی میں سلاٹر ہاؤس بند کئے جانے سے مقامی لوگ پریشان ، ہزاروں افراد بے روزگار(مزید اہم ترین خبریں )

الہ آباد کے قدیم سلاٹر ہاؤس کو یوگی حکومت کے اقتدار میں آنے کے دوسرے دن ہی بند کر دیا گیا تھا ۔ اس سلاٹر ہاؤس میں مقامی ضروروتوں کے علاوہ ایکسپورٹ کے لیے بھی ذبیحہ ہوا کرتا تھا ۔ لیکن انتظامیہ نے بغیر کسی تحریری نوٹس کے گذشتہ 20؍ مارچ کو سلاٹر ہاؤس میں تالا لگا دیا ۔ قریشی برادری سے تعلق رکھنے والے تاجروں کا مطالبہ ہے کہ کم از کم سلاٹر ہاؤس میں مقامی ضرورتوں کے لیے ذبیحہ کی اجازت دی جائے۔ عام طور پر لوگوں سے گلزار رہنے والی سلاٹر ہاؤس کی سڑک ان دنوں سنسان پڑی ہے ۔ سلاٹر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 280 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا