English   /   Kannada   /   Nawayathi

بہار میں کس کی دیوالی اور کسے بنواس

آگے بڑھنے سے پہلے تازہ سروے پر نظر ڈال لی جائے ۔ انڈیا ٹوڈے گروپ اور سسرو نے مشترکہ طور پر سروے کیا ہے یہ سروے دو مرحلہ میں مکمل ہوا ہے پہلا ستمبر میں اور دوسر ا اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں۔ اس کے مطابق بھاجپاکے این ڈی اے پر عظیم اتحاد کو معمولی بڑھت ملی ہے ۔ سروے کے پہلے دور میں جے ڈی یو کے نتیش کمار کو وزیر اعلیٰ کا سب سے مقبول دعویدار بتایا گیا ہے و ہیں دوسرے دور میں یہ بھی بتایا گیا کہ لوگوں کا ماننا ہے کہ نتیش کمار امیدوں پر کھرے اترے ہیں اور کئی کام انہوں نے امید کے پار جا

مزید پڑھئے

ہندوستانی پولس کیوں بنتی جارہی ہے نفسیاتی مریض ؟

چھتیس گڑھ کے بلاسپور میں تعینات پولیس اہلکار راہل شرما نے خودکشی کرلی۔ راہل شرما کی خودکشی کے بعد برآمد ہوئے سوسائڈ نوٹ میں کہا گیا تھا کہ وہ اعلی افسر سے پریشان ہوکر ایسا قدم اٹھا رہا ہے۔ ساگر (مدھیہ پردیش)میں ایک خاتون ٹرینی سب انسپکٹر نے خود کشی کر لی ۔ خود کشی کرنے والی انامکا کشواہا نام کی سب انسپکٹر کو ویاپم کے ذریعے اس عہدے کے لئے منتخب کیا گیاتھا۔ مرینا کی رہنے والی انامکا نے ساگر پولیس اکیڈمی کے تالاب میں کود جان دے دی۔ ہریانہ کے مانیسر میں واقع نیشنل سیکورٹی

مزید پڑھئے

ہم سے سیکھے کوئی اندازِ حکومت ناظمؔ

ہم یہ سمجھے کہ یہ بہار کی کسی پارٹی کے امیدوار ہیں جن کا ٹکٹ کاٹ دیا گیا ہے۔ لیکن تعجب اس پر تھا کہ اس خبر کے پس منظر میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال اور منیش سیسودیہ کا چہرہ بھی دکھایا جارہا تھا۔ ہم نے چینل بدلا تو اس پر بھی وہی خبر اور مزید چینل بدلے تو ان پر بھی۔ اس کے بعد دلچسپی بڑھی تو سنجیدگی سے اسے سنا تب معلوم ہوا کہ وہ دہلی کے ایک محترم وزیر ہیں جن پر کوئی سنگین الزام لگا اور اروند کجریوال نے برق رفتاری سے اس کی تحقیق کرائی اور ثابت ہوگیا کہ ان کے خلاف جو کہا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 357 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا