English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایجوکیشن ٹورکے نام پر آرایس ایس کا ارتدادی مشن

جس کو ایک آرایس ایس پرچارک نے ’’بالک گھر ‘‘واپسی کو نام دیا ہے دستیاب اطلاعات کے مطابق آر ایس ایس کی جانب سے ایک منظم پروگرام کے تحت سینکڑوں مسلماں بچوں کو ہندو شناخت کے ساتھ آر ایس ایس کے ٹریننگ کیمپ میں بھیجاجارہاہے وہاں ان کو بھگوان کی مورتیوں کی پوجاسمیت ہندو مذہبی تعلمات سے روشناس کرایاجارہاہے کیمپوں میں مسلمان بچوں کو یہ باور کرایاجارہاہے کہ کسی مسلمان کا ہندووانہ نام ہونایارکھنا کوئی مسئلہ نہیں اگر کہیں انہیں اپنے ہندوانہ نام سے کوئی مسئلہ درپیش

مزید پڑھئے

چنئی ہائی کورٹ کے جج کے اہم فیصلہ کی روشنی میں

ایسی ہی دردناک ایک خبر یہ ہے کہ بارہ بنکی میں 17 فروری کو ایک لڑکی کی آبرو ریزی کی گئی۔ غریب ماں باپ کی حقیر بچی کو ظالموں نے ڈرا دھمکاکر خاموش رہنے کا حکم دے دیا تھا۔ بچی کے جسم کے اندر کی تبدیلی کو دیکھ کر والدین سمجھ گئے اور انہوں نے اسقاط حمل کے لئے کوئین میری اسپتال میں بچی کو داخل کرایا۔ عدالت کے حکم کے مطابق تین ممبران نے لڑکی کا معائنہ کرنے کے بعد اسقاط کرانے کے فیصلے کو ردّ کردیا۔ اس کے بعد اسپتال میں 13 سالہ لڑکی نے ایک بچہ کو جنم دیا۔ بعد میں بتایا کہ دونوں کی صحت

مزید پڑھئے

یوم عاشورہ پر تشدد اور امام حسین کا پیغام امن

باہمی جھڑپ کے دوران غیرسماجی عناصر نے 10 گاڑیوں کو آگ کے حوالے کر دیا۔ نصف درجن پولیس اہلکار وں سمیت درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ یونہی ٹکم سانڈی تھانہ علاقہ کے چھڑوا ڈیم کے قریب لگے میلے میں دو گروپوں کے درمیان جھڑپ نے شدید واقعہ کی شکل لے لیا۔ الزام ہے کہ یہاں جلوس کے دوران ایک کمیونٹی خاص کے لوگوں نے مبینہ طور پر دوسرے فرقے کے مذہبی مقام کے کام میں رکاوٹ ڈالی۔ اس سے ناراض دوسرے گروہ کے لوگوں نے بھی جلوس پر پتھراؤ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا علاقہ میدان جنگ میں تبدیل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 356 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا