English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہندوستان کی سیکولرازم امیج پر دھبہ ہے بابری مسجد کا انہدام

’’وہ مریادا پرشوتم رام کو ایسے پیش کر رہا ہے گویا وہ بی جے پی کے ممبر ہوں۔‘‘ دراصل بھارت میں بابری مسجد کا انہدام آزادی کے بعد کے سب سے اہم واقعات میں سے ایک ہے، جس نے ملک کے سیاسی اور سماجی تانے بانے کو کمزور کیا۔اس واقعے کو عرصہ بیتا لیکن آج بھی اس مسئلے کی گونج ہندوستان کی سیاست میں سنائی دیتی ہے۔یہ ایک تنہا ایسا واقعہ تھا جس نے ملک کی سیاست کو بدل کر رکھ دیا اور ہندوستان کے سیاسی افق پر بھارتیہ جنتاپارٹی نمودار ہوئی جو آج ملک کے اقتدار پر قابض ہے۔اس مسئلے

مزید پڑھئے

کملیش تیوار ی کو صرف جیل میں ڈالنے سے سنگین ترین مسئلہ حل نہیں ہوگا

یہ معاملہ نہ صرف اُترپردیش ، پورے بھارت بلکہ پوری دنیا میں سنگین رد عمل کا باعث ہوگا، مسلمان کہیں بھی ہوا پنے رسول ﷺ کے سلسلہ میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا، چند روز قبل فرانس اور ڈنمارک کے واقعات کا جور د عمل پوری دنیا میں ہوا، وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے، ایسے کسی واقعہ سے مسلمانوں میں جو ہیجان پیدا ہوتا ہے، ہر حکومت کے ذمہ دار کو اس کو سامنے رکھنا چاہئے اور اس سلسلہ میں ایسی پالیسی بنانا چاہیے کہ اس طرح کے ناپاک افراد کا حوصلہ پست ہو، اور اس کو پوری سزا ملے۔آج کل

مزید پڑھئے

مفکر اسلام مولانا ابوالحسن علی ندوی کی فکر ونظر، تقاریر کے آئینہ میں

حضرت نے عرب ممالک میں پاکستان کے اس پروپیگنڈہ کا بھی رد کیا کہ ہندوستان میں اب مسلمان نہیں رہ گئے، جو تھے وہ پہلے پاکستان منتقل ہوگئے یا بعد میں مار دیئے گئے۔ انہوں نے ہندوستان کی اسلامی تاریخ سے اپنی تحریر وتقریر کے ذریعہ عربوں کو اس خوبی سے متعارف کرایا کہ اس سے پہلے کوئی دوسرا یہ کام نہیں کرسکا۔ وہ ہمارے عہد کے واحد ہندوستانی تھے جو عربوں کو ان کی زبان اور ان کے لہجہ میں بغیر کسی مرعوبیت کے مخاطب کرتے تھے اور ایسی فصیح عربی بولتے و لکھتے تھے کہ اہل عرب بھی اس کے سحر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 351 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا