English   /   Kannada   /   Nawayathi

عدم رواداری کے ماحول کے خلاف

مسلمانوں اور بچھڑے طبقات پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والے قابل قدر و مبارکباد ہیں۔ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری نے گواہ کو دےئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کیا۔مولانا عمری جو اپنی زندگی کی 80بہاریں دیکھ چکے ہیں‘ عالم اسلام کے ایک ممتاز عالم دین، محقق اور ادیب ہیں۔ علی گڑھ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ جامعہ دارالسلام عمرآباد (تاملناڈو) کے فارغ التحصیل ہیں۔ مدراس یونیورسٹی سے فارسی میں منشی فاضل کی سند حاصل کی۔

مزید پڑھئے

شانِ خاتم الانبیاء ﷺ

نبوت کا سلسلہ کسی ملک، علاقہ یا قوم کے ساتھ مخصوص نہیں، جہاں بھی انسانوں کا گروہ آباد تھا وہاں اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی ڈرانے والا ان کے پاس ضرور آیا ۔لیکن حضور خاتم النبین ﷺ کی بعثت کے بعد سلسلہ نبوت ہی ختم ہوگیا۔ اب ہر قوم، ہر زمانہ میں حضور سید الانبیاء و خاتم الرسل کی ذاتِ پاک ہی منبع ہدایت اور اسوہِ حسنہ ہے۔ (اب تبلیغ کا فریضہ حضور کی امت کے اولیاء و علماء انجام دیں گے)حضور کے بعد نبوت کا دعویٰ کرنے والا کذّاب اور دجال ہے ۔ جس طرح احادیث صحیحہ میں مذکور ہے۔ نیز ان

مزید پڑھئے

اسلام نے جنگ پر صلح کو ترجیح دی ہے

زندگی کے ہر میدان میں اسلام کے معتدل دستور کو اپنا لیا جائے۔دین اسلام میں جنگی جذبات ، جھگڑے اورکشور کشائی کی نفی کی گئی ہے۔البتہ اگر دفاع کی ضرورت پڑے تو لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اور اسی کو ’جہاد‘ کا نام دیا گیا ہے۔اسلام ایک ایسا دین ہے جو دنیاکی ہدایت اوررہنمائی کے لئے آیا ہے، مگر ظلم و ستم سے مقابلہ کرنے کے لئے بلند پایہ عالمی اہداف پر بھی کام کرتا ہے۔ چونکہ اسلام میں جہاد کشور کشائی اور ذاتی طاقت کو بڑھانے کیلئے واجب نھیں کیا گیا ہے اس لئے جہاد ایک آزادی بخش

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 350 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا