English   /   Kannada   /   Nawayathi

عہد حاضرمیں اردو زبان کا مسئلہ

اگر کسی قوم کو مٹانا ہوتو اس کی زبان مٹادو تو قو م کی روایات ،اس کی تہذیب ،اس کی تاریخ ،اور اس کی قومیت ،گویاسب کچھ مٹ جائے گا اور جس قوم کو اپنی زبان اچھی نہ لگے اور دوسروں کی زبان پر فریفتہ ہووہ کیازندہ رہ سکتی ہے؟ تقسیم ہند کے بعد ہندوستان میں ہنگامی بنیادوں پراردو سے عربی اور فارسی کے الفاظ حذف کرکے ان کے سنسکرت کے متبادل الفاظ شامل کرکے ایک نئی زبان کی بنیادرکھدی گئی جسے آج ہندوستان میں ’ہندی ‘کہاجاتا ہے اب ہندی زبا ن کونستعلیق خط کے بجائے دیو ناگری خط میں

مزید پڑھئے

تہوار اور انسانیت

ایجاد بندہ ویسی ہو ہی نہیں سکتی جیسی عطائے خداوندی ہوتی ہے۔محرم میں جو خرافات ہوتی ہے وہ دوسرے کسی تہوار میں نہیں۔مسلمانوں کا تقریباً ایک ہفتہ اس کی نظر ہو جاتا ہے۔ اور وہ وہ بدعتیں ہوتی ہیں کہ اللہ کی پناہ۔یہی حال عیدمیلادالنبی کا ہے۔اللہ کا شکر ہے کہ یہ ایک ہی دن میں تمام ہو جاتا ہے۔مگر جلوس کے تمام راستے گھنٹوں بلاک رہتے ہیں۔ان راستوں پر رہنے والوں کے کام گھنٹوں کے لئے ٹھپ ہو جاتے ہیں۔غیر مسلم بھی یہ سمجھتے ہیں کہ گنپتی کے جلوس میں اور اس میں کیا فرق ہے۔برسوں پہلے

مزید پڑھئے

تاریخ اسلام کا ایک باب عہد بنو امیہ

چنانچہ آپ کی یہ پیشین گوئی حرف بہ حرف درست ثابت ہوئی اور انتقال کے ٹھیک تیس سال بعد خلافت نے بادشاہت کا رنگ و روپ اختیار کر لیا۔ شام کے گورنر امیر معاویہ، حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے مصالحت کے بعد پورے عالم اسلام کے حکمراں بن گئے۔ وہ اولین بادشاہ تھے مگر خود کو خلیفہ کہلوانا ہی پسند کیا اور اس طرح سے خلافتِ بنو امیہ کی بنیاد پڑی جس کی راجدھانی دمشق تھی۔بنو امیہ کون تھے؟امیہ، قریش کا ایک سردار تھا جسکی اولاد کو بنو امیہ کہا جاتا تھا۔ قریش کا ہی ایک دوسرا خاندان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 352 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا