English   /   Kannada   /   Nawayathi

دلت مسلم اتحاد:کیا ہم اس کے لیے تیار ہیں؟

سوال مارنے سے زیادہ اہم یہ ہے کہ جن عناصر نے قانون کو اپنے ہاتھ میں لیکر یہ حرکت کی وزیر اعظم نے ان کے خلاف کوئی کارروائی کی بات کیوں نہیں کی اس کی وجہ سے ان عناصر نے یہ اخذ کیا کہ انھیں اپنا کام کرنے کی چھوٹ ہے اور دلتوں میں یہ بات بیٹھ گئی کہ حکومت ان کے تحفظ میں ناکام ہے۔ یہ سوچ صرف دلتوں میں ہی نہیں بلکہ سماج کے دیگر کمزور طبقات، اقلیتوں بشمول مسلمانوں میں پروان چڑھ گئی کیونکہ دو سال سے زائد کی حکمرانی میں ان طبقات کے ساتھ جو ظلم وزیادتی کی گئی وہ کوئی ا فسانوی باتیں

مزید پڑھئے

بھنور میں پھنسی مسلم دنیا

ایک تصویر حال ہی میں سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی عمران السوری کی ہے جس نے دنیائے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ،پانچ سالہ معصوم بچہ ایمبولینس کی کرسی پر اس حال میں بیٹھاہوا ہے کہ اس کے چہرے خون آلود ہیں،جسم پر زخموں کے نشان ہیں،وہ کچھ بولنے کی ہمت نہیں کرپارہاہے ،دوسری تصویر سال گذشتہ جاری ہونے والی ایلان کردی کی ہے جو ترکی کے ایک ساحل پر بے یارومدد گار اوندھے منہ پڑا ہواہے ،پانی کی طغیانی میں بہتے ہوئے وہ بچہ سمندر کے کنارے پہونچ جاتاہے ،پہلی تصویر بتارہی ہے کہ

مزید پڑھئے

انتخابی سیاست کے زیر و زبر

اس کی تصدیق سچر کمیٹی نے بھی اپنی رپورٹ میں کی ہے ۔ پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں مسلمانوں کی کم ہوتی ہوئی نمائندگی کا ایک بڑا سبب حلقہ بندی ہی ہے ۔ پچھلے دنوں مسلمانوں کی چند تنظیموں اور افراد کی جانب سے یہ مطالبہ بہت زور پکڑتا جارہا ہے کہ حلقہ بندی کمیشن کے قانون میں تبدیلی کر کے ریزرو مسلم سیٹوں کو آزاد کرایا جائے ۔ اس ضمن میں چند وضاحتیں ضروری محسوس ہوتی ہیں تاکہ قارئین سمجھ سکیں کہ حلقہ بندی کیسے ہوتی ہے اور عوامی نمائندے اس پر کس طرح اثرا نداز ہوتے ہیں ۔ ہندو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 312 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا