English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب ۔ ایران تنازعہ

چار شیعوں میں ایک عالم دین بھی شامل ہیں‘ جنہیں سزائے موت دیئے جانے کا فیصلہ بہت پہلے کیا جاچکا تھا اور ان کے ارکان خاندان کو پہلے اس کی اطلاع دی جاچکی تھی۔ ایران نے اس کے خلاف جس رد عمل کا اظہار کیا اس پر سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا سعودی حکومت کا فیصلہ حق بجانب ہے۔ اور دوسرے عرب ممالک نے جس یگانگت کا اظہار کیا وہ بھی فطری ہے۔ کیوں کہ اس وقت عالم عرب بیک وقت دو محاذوں پر مقابلہ کررہا ہے ایک طرف دہشت گرد عناصر جن میں القاعدہ، داعش جیسی تنظیمیں شامل ہیں‘ دوسری طرف

مزید پڑھئے

’تیری بزم میں ہر سو لہو ٹپکے ہے ‘

گھر کے آنگن میں ۔۔۔دروازے کی دہلیز پر ۔۔۔کمروں کے جھانکتے روشن دان پر ۔۔۔تیری آہٹ ابھی ٹھیک سے سنائی بھی نہیں دیتی کہ تو رفو چکر ہوجاتا ہے ۔ یہ دسمبر کا آخری دن ہے ،جس سے میں سر گوشیوں میں بات کرتا رہا ۔اس نے جو مجھ سے کچھ باتیں رازدارانہ کی اس کے سننے کو حوصلہ چاہئے ،بھیک میں مانگی قیمتی زندگی کا جگر چاہئے ۔ آنسؤوں کو خشک کرنے کے لئے ریشمی رومال چاہئے ،کانپتے دل کو تسلی دینے کے لئے ہنر چاہئے ،روتی آنکھوں کو خود میں سمانے کے لئے بہتے دریا کی روانی چاہئے، لرزتے قدموں کو

مزید پڑھئے

حکومت کرنا نہایت پیچیدہ عمل ہے

ہندوستان کے عوام اور اپوزیشن جماعتیں خاص طور سے کانگریس ان کی ایسی کوششوں کو دیکھتے ہوئے پھر یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ ایک طرف ہندوستان پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے لیکن پاکستان ایسے تمام معاملات کو نظرانداز کرتے ہوئے وہی عمل کررہا ہے جس کی وجہ سے ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات انتہائی کشیدگی کی صورت اختیار کر گئے۔ پٹھان کوٹ میں کہاں کے دہشت گرد اپنا دہشت گردانہ عمل کررہے تھے ہندوستان اچھی طرح سمجھ رہا ہے لیکن اس کے باوجود کانگریس یا دیگر سیاسی جماعتیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 347 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا