English   /   Kannada   /   Nawayathi

معجزاتِ قرآن کریم جنھوں نے دنیا کو حیرت زدہ کردیا

عرب کا وہ خطہ جو علم و آگہی کی روشنی سے قطعی نابلد تھااس میں کسی ایسے شخص کی زبان سے ان باتوں کا ادا ہونا اور بھی حیرت میں ڈال دینے والی بات تھی، جس نے کبھی کسی اسکول کالج کا دروازہ نہیں دیکھا، کبھی کسی مدرسے میں نہیں گیا اور کسی استاد سے تعلیم نہیں پائی۔ یہ باتیں قرآن کریم کے خدائی کتاب ہونے کی دلیل ہیں اور اس کی سچائی کا ناقابل تردید ثبوت بھی۔سمندر میںآبی دیوارموجودہ دور میں ہر موضوع پر ریسرچ کا کام ہورہا ہے اور محققین نے کسی بھی میدان کو اس سے الگ نہیں رکھا ہے۔پہاڑوں

مزید پڑھئے

اصلاح معاشرہ اور تمباکو نوشی سے پھیلتی گندگی

اس لئے اس کا استعمال کرنے والے سوچیں کہ وہ تو عبادات میں مصروف ہیں اور اللہ ان کی اس مکروہ عادت کی وجہ سے انہیں پسند نہیں کرتا ۔تو کیوں نہ وہ اس عادت کو ترک کردیں ۔پان،بیڑی،سگریٹ،تمباکو،گٹکا فضول خرچی ہے۔اللہ نے ہمیں جو پیسے کی شکل میں نعمت دی ہے اسے اس لت پر خرچ کرنا کفران نعمت ہے۔اور اس کی وجہ سے صفائی جو کہ نصف ایمان ہے کا خاتمہ ہو کر گندگی پروان چڑھتی ہے اور جان بوجھ کر بیماریوں کو دعوت دی جاتی ہے ۔اس لئے اس کے حرام ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہونا چاہئے ۔سگریٹ پینے کے

مزید پڑھئے

اردو کو کہاں کہاں سے نکالوگے؟

خود ہندی، ہندو اور ہندوستان کے الفاظ بھی اردو اور فارسی کے ہی ہیں، کیا انھیں بھی بدلا جائے گا؟علاوہ ازیں ہندوستان کی علاقائی زبانوں جیسے بنگلہ، آسامی، مراٹھی، گجراتی،بھوجپوری، اودھی وغیرہ میں بھی کثیر اردو الفاظ شامل ہیں۔ پولس اور عدالت کے اصطلاحات میں جو الفاظ شامل ہیں ان میں سے بعض اس طرح ہیں۔محرر، ضابطہ،جرم، مجرم، ملزم، مضروب، امروز،انکشاف، تحقیقات، مشتبہ وغیرہ۔ کیا تمام زبانوں سے اردو کو نکال باہر کرنا آسان ہوگا۔ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضیحا ل ہی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 348 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا