English   /   Kannada   /   Nawayathi

انسانی جان کی حرمت اور عالم عرب

اخبارات بظاہر کاغذ کے ٹکڑے ہیں لیکن جب یہی اخبارات دل کے ٹکڑوں کی کہانی لے کر آپ کے ہاتھوں تک پہنچتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہمارے ہاتھوں میں اخبار نہیں بلکہ خود ہماری وہ لاش ہے جو بغیر کفن دفن کے ہمارے گھر کے صحنوں میں پڑی ہماری درندگی کا فسانہ بیان کر رہی ہے اور اب تو فسانہ ہی نہیں بلکہ ایسا ناول ہے جس کے بہت سارے باب ہیں اور ہر باب انسانیت کے نام پر ایک بدنما داغ پیش کرتا نظر آرہا ہے۔ رونا تو اس بات کا ہے یہ سب کچھ وہاں اور وہ لوگ کر رہے ہیں جن کے یہاں کسی

مزید پڑھئے

ملک کی اقتصادیات کے بارے میں دعوے اور حقائق میں تضاد

حکومت کے دعوے پر سوالیہ نشان اس لئے بھی لگائے جارہے ہیں کہ اس کے اعداد وشمار اقتصادی پیش رفت کے برعکس نظر آتے ہیں، کاغذ پر جو دکھ رہا ہے وہ زمین پر نظر نہیں آتا۔ لہذا متعدد ماہرین اقتصادیات نے حکومت پر ترقیات کو ناپنے کا پیمانہ بدلنے کا شبہ ظاہر کیا ہے کیونکہ حکومت ملک کی اقتصادی ترقی کی شرح کو ۸ فیصدی کے ارد گرد بتا رہی ہے لیکن آربی آئی نے اپنے نصف سالہ جائزہ میں سال گزشتہ کی قیمتوں پر ناپی گئی جی ڈی پی گروتھ کو پچھلے بجٹ تخمینہ میں ۵ء۱۱ فیصد سے کم کرکے ۲ء۸ فیصد کردیا ہے

مزید پڑھئے

نیتاجی سبھا ش چندر بوس کے نظریات کو قتل ہونے سے بچائیے

آج اسی ہندوادی پارٹی کے ممبر بن گئے ہیں ان کے پڑپوتے چند کمار بوس اور اس خاندان کے دیگر لوگ بھی وزیراعظم سے قربت کا بہانہ ڈھونڈ رہے ہیں۔ میڈیا میں خبر آئی کہ چندر کمار بوس پچھلے دنوں بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ وہ بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کی موجودگی میں ہوڑہ (مغربی بنگال)کی ایک پارٹی ریلی کے دوران بی جے پی میں شامل ہوئے۔چندر کمار بوس، نیتا جی سبھاش چندر بوس کے بڑے بھائی شرت چندر بوس کے پوتے ہیں۔شاہ نے یہاں ایک جلسہ عام میں ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کے نعروں کے بیچ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 341 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا