English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اب فلپائن کے صدرنے روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے کا اعلان کر دیا

منیلا:07؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈویٹرٹے نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل کو ’نسل کشی قرار دے دیا ہے۔انہوں نے  منیلا میں ایک اجتماع سے خطاب میں کہا کہ وہ اس مسلم برادری  کو اپنے ملک میں پناہ دینے کے لیے تیار ہیں۔اس تناطر میں انہوں نے یورپی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ بھی ان مہاجرین کو اپنے اپنے ممالک میں پناہ دیں۔ ڈویٹرٹے نے مزید کہا کہ افسوس ہے کہ عالمی برادری یہ بحران ختم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ میانمار میں اس تشدد کے باعث سات لاکھ

مزید پڑھئے

ترک فوج کی عراق میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی ،14دہشتگرد ہلاک

استنبول:07؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ترک مسلح افواج کی  دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں تسلسل سے جاری ہیں۔شمالی عراق  پر فضائی  حملے میں  علیحدگی پسند تنظیم کے 14 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شمالی  عراق کے ہاکرک  علاقے پر فضائی حملہ کیا گیا  جس دوران دہشت گردوں کے زیرِ استعمال 13 اہداف کو  تباہ کر دیا گیاترک لڑاکا طیارے اس آپریشن کو کامیابی سے   ہمکنار کرنے کے بعد اپنے اڈوں کو لوٹ آئے

مزید پڑھئے

مسئلہ فلسطین حل ہونے کے بعد اسرائیل سے تعلقات فوری بحال ہو سکتے ہیں: ولی عہد شاہ سلمان

ریاض:07؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل ہونے کے بعد اسرائیل سے تعلقات فوری بحال ہو سکتے ہیں ،اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکا دشمن ایک ہی ہے۔امریکی میڈیا کے انٹرویو میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین حل ہو جائے تو اسرائیل سے تعلقات فوری بحال ہوسکتے ہیں، واضح رہے کہ اس سے قبل وہ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ فلسطینیوں کی طرح اسرائیلیوں کو بھی اپنے وطن کا حق ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کی جانب سے ولی عہد شہزادہ محمد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 98 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا