English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

انسان کو بھی انسان رہنا چاہئے : موہن بھاگوت پر کپل سبل کا طنز

:11 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع)کانگریس کے سابق رہنما کپل سبل نے بدھ کے روز آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے اس بیان سے اتفاق کیا کہ ہندوستان کو ہندوستان ہی رہنا چاہئے لیکن انہوں نے موہن بھاگوت پر طنز کرتے ہوئے ٹویٹ کیا صحیح ہے کہ ہندوستان کو ہندوستان ہی رہنا چاہئے لیکن انسان کو بھی انسان رہنا چاہئے ۔ آر ایس ایس سے وابستہ ایک میگزین کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بھاگوت نے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کو کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ یہاں انہیں کوئی خطرہ نہیں ہے اور

مزید پڑھئے

این سی پی رہنما حسن مشرف کے گھر ای ڈی کا چھاپہ

کولہاپور:11 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع)ریاست مہاراشٹر کے کولہاپور میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سینئر رہنما حسن مشرف کے گھر صبح چھ بجے سے ای ڈی اہلکار پہنچے اور کارروائی شروع کی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے افسران نے مہاراشٹر کے سابق وزیر حسن مشرف کے مختلف ٹھکانوں پر چھاپہ مارا۔ ای ڈی کے افسران نے بیک وقت چار مقامات ہڈپسر، امنورا، کونڈھوا اور پنے یونیورسٹی روٹ پر ایک ساتھ تلاشی شروع کی۔ رات دیر گئے پنے پہنچنے والے افسران نے شوگر ملوں میں بدعنوانی سے متعلق معاملے

مزید پڑھئے

ہندوستان نفرت نہیں محبت کا ملک : راہل گاندھی

فتح گڑھ صاحب:11 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع) کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ بدھ کو فتح گڑھ صاحب میں گورودوارہ اور درگاہ کی زیارت کے ساتھ ہی پنجاب میں داخل ہو گئی۔ اس دوران راہل گاندھی نے یہاں آئے لوگوں سے خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ یاترا ملک کے سب سے اہم مسائل یعنی نفرت، بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف آواز اٹھانے اور لڑنے کے لئے ہے۔ پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ یاترا بولنے کی نہیں بلکہ سننے کے لئے ہے۔ جو بھی یہاں تشریف لائے ہیں، صرف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 75 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا