English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

 مالیگاؤں 2008بم دھماکہ معاملہ  حکومت کے دباؤ میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور دیگر کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کی اجازت دینے کاضلع کلکٹر پر الزام

ضلع کلکٹر نے اطمنان بخش طریقے سے گواہی دی، دفاعی وکلاء کے الزامات کومسترد کردیا ممبئی:19 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع) مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ مقدمہ میں آج ایک انتہائی اہم سرکاری گواہ کی گواہی عمل میں آئی جس کے دوران حکومت (کانگریس)کے دباؤ میں بھگواملزمین کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کی اجازت دینے کاضلع کلکٹر پر الزام عائد کیا گیا جسے اس وقت کے ضلع کلکٹر (ناشک) نے مسترد کردیا اور کہا کہ اس نے مقدمے کے متعلق دستاویزات  باریک بینی سے مطالعہ کرنے اور اپنی ذہانت کا استعمال کرکے

مزید پڑھئے

فیک نیوز سے متعلق حکومت کی نئی تجوزیر پر تشویش کیوں ؟

نئی دہلی:19 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع) پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) کی فیکٹ چیکنگ اکائی  کے ذریعے ‘فرضی(فیک)’ مانی  جانے والی کسی بھی خبر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم سمیت تمام پلیٹ فارم سے ہٹانا پڑےگا۔ الکٹرانکس اور آئی ٹی کی وزارت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی رول،2021 کے ترمیم شدہ مسودے میں یہ بات کہی ہے۔ منگل (17 جنوری) کو وزارت کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے گئے نئے مسودے میں آن لائن گیمنگ فورم کے لیے بھی قوانین شامل کیے گئے ہیں۔ تاہم انڈین ایکسپریس کے مطابق،

مزید پڑھئے

بھارت میں اسلامی حکمرانی کی خواہش کی اجازت نہیں، مودی حکومت

:19 جنوری2023(فکروخبر/ذرائع)مودی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ ‘کسی بھی ایسی تنظیم کے وجود کی قطعی اجازت نہیں دی جا سکتی، جس کا مقصد بھارت میں اسلامی حکمرانی یا نظام قائم کرنا ہو۔’ بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کی حکومت نے مسلم طلبہ کی تنظیم ‘اسٹوڈٹنس اسلامک مومنٹ آف انڈیا’ (ایس آئی ایم) پر عائد پابندی میں مسلسل آٹھویں بارتوسیع کرتے ہوئے تنظیم کو ایک ”غیر آئینی انجمن قرار دیا۔” مسلم طلبہ تنظیم ‘سیمی’

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 76 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا