English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سی آئی اے اور ایف بی آئی کے ڈائریکٹرز کو ہٹانا چاہتے ہیں

واشنگٹن:11نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) سی آئی اے کی ڈائریکٹر جینا ہیسپل نے قائد ایوان سینیٹ مچ میکونل سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سی آئی اے اور ایف بی آئی کے ڈائریکٹرز کو ہٹانا چاہتے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف جو بائیڈن سے صدارتی انتخابات میں واضح شکست کے بعد گزشتہ روز امریکی سیکریٹری برائے دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے فارغ کر دیا تھا۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق اب سی آئی اے کی ڈائریکٹر جینا ہیسپل نے قائد ایوان سینیٹ مچ میکونل

مزید پڑھئے

روسی صدر نے جوبائیڈن کو مبارک باد کیوں نہیں دی؟

ماسکو:11نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے تاحال امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن کو مبارک باد نہیں دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں رواں ماہ بدترین شکست دینے والے جوبائیڈن کو کئی ممالک کے سربراہان کی جانب سے مبارک باد مل چکی ہے تاہم روسی صدر نے ابھی تک مبارک باد نہیں دی۔ روسی صدر کی جانب سے مبارک باد میں تاخیر کے حوالے سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔ 2016 میں جب ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تو پیوٹن نے انھیں

مزید پڑھئے

مسلم علاقے پر مسيحی عليحدگی پسندوں کا قبضہ، آذربائيجان اور آرمينيا کے مابین شدید لڑائی

27ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)مغربی ايشيائی رياستوں آرمينيا اور آذربائيجان کے مابين شديد جھڑپيں جاری ہيں۔ يہ مسلح جھڑپيں اتوار ستائيس ستمبر کی صبح سے نگورنو کاراباخ ميں ہو رہی ہيں۔ نگورنو کاراباخ نامی خطے کے صدر آرائیک ہاروتیونیان نے بتايا کہ صورت حال سے نمٹنے کے ليے تمام فوجی دستوں کو حرکت ميں لاتے ہوئے مارشل لاء نافذ کر ديا گيا ہے۔ تازہ جھڑپيں شروع کيسے ہوئيں؟ سابق سوويت یونین کی یہ دونوں رياستيں ايک دوسرے پر مسلح تنازعہ شروع کرنے کے الزام لگا رہی ہيں۔ آرمينيا کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 59 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا