English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چین نے ٹیکنالوجی کے دوڑ میں 6 جی ٹیکنالوجی کیلئے سیٹلائٹ روانہ کر دیا

بیجنگ:11نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) چین نے ٹیکنالوجی کے دوڑ میں سبقت حاصل کرتے ہوئے سکس جی ٹیکنالوجی کیلئے سیٹلائٹ روانہ کر دیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق سکس جی ٹیکنالوجی فائیو جی سے سوگنا تیز ہو سکتی ہے، دنیا کی پہلی سکس جی سیٹلائٹ کا شمار ان تیرہ دیگر سیٹلائٹس میں ہوتا ہے جنہیں مارچ میں سکس نامی گاڑی کے ذریعے خلائی مدار میں بھیجا گیا تھا۔باقی سیٹلائٹس کمرشل مقاصد کے لیے بھیجی گئی ہیں اس کے علاوہ سکس جی پر تجربے کے لیے بھی مخصوص سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجا گیا ہے۔ چینی

مزید پڑھئے

جناب صدر، میں آپ سے بات کرنے کا منتظر ہوں! جوبائیڈن نے ٹرمپ کو للکارا

ویلمنگٹن:11نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اقتدار کی ہمیں منتقلی کے لیے ہماری جانب سے ابتدائی مرحلے کا آغاز ہوگیا، انتظامیہ کا اس کو تسلیم نہ کرنا ہم پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ریاست شمالی کیرولینا کے شہر ویلمنگٹن میں جوبائیڈن صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے، انھوں نے کہا انتظامیہ اس حقیقت کو ماننے کے لیے تیار نہیں کہ ہم جیت گئے ہیں، لیکن ان کا انکار ہماری منصوبہ بندی پر قطعی اثر انداز نہیں ہوگا۔ ٹرمپ کے نتائج

مزید پڑھئے

امریکی صدر ٹرمپ سی آئی اے اور ایف بی آئی کے ڈائریکٹرز کو ہٹانا چاہتے ہیں

واشنگٹن:11نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) سی آئی اے کی ڈائریکٹر جینا ہیسپل نے قائد ایوان سینیٹ مچ میکونل سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سی آئی اے اور ایف بی آئی کے ڈائریکٹرز کو ہٹانا چاہتے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف جو بائیڈن سے صدارتی انتخابات میں واضح شکست کے بعد گزشتہ روز امریکی سیکریٹری برائے دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے فارغ کر دیا تھا۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق اب سی آئی اے کی ڈائریکٹر جینا ہیسپل نے قائد ایوان سینیٹ مچ میکونل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 58 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا