English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایک ٹرین ایسی بھی ہے جو مشرق سے لے کر مغرب تک 87 شہروں اور 10 ٹائم زونز سے گزرتی ہے

21ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)ٹرین کا سفر نہایت خوبصورت ہوتا ہے، دنیا میں ایک ٹرین ایسی بھی ہے جو مشرق سے لے کر مغرب تک 87 شہروں اور 10 ٹائم زونز سے گزرتی ہے جبکہ دوران سفر باہر کا درجہ حرارت 28 ڈگری سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک بدلتا رہتا ہے۔ دنیا کی طویل ترین اور مصروف ترین ریلوے لائن، جسے سائبرین ٹرانس کہا جاتا ہے، روس میں واقع ہے۔ یہ ریلوے کا ایسا جنکشن ہے جو ماسکو کو دور مشرقی روس سے جوڑتا ہے اور یہ ٹریک ماسکو سے روس کے مشرق بعید کے شہر ولادی وستوک تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ریلوے

مزید پڑھئے

دنیا میں 25 گھنٹے مسلسل جاگ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کرلیا ،جانیے مکمل تفصیلات!

ماسکو :21ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) روس کے دو طیاروں نے مسلسل 25گھنٹے طویل ترین پرواز کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، ایرو اسپیس فورس کے دو پائلٹوں نے ٹی یو 160طیاروں کے ساتھ20ہزار کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کیا۔ تفصیلات کے مطابق دو سپر سونک ٹی یو160روسی اسٹریٹجک بمباروں نے اپنی کلاس کے طیاروں کے حوالے سے بنائے جانے والے نان اسٹاپ پروازوں کی حد اور طویل ترین پرواز کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس بات کا اعلان روس کی ایرو اسپیس فورسز کے لانگ رینج ایوی ایشن کے کمانڈر

مزید پڑھئے

ایران: امریکا نے اقوام متحدہ کی پابندیاں یکطرفہ طور پر دوبارہ نافذ کر دیں

 20ستمبر :20ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)واشنگٹن کے مطابق ایران پر اسلحے کی فروخت کی پابندی مستقل طور پر بڑھ گئی تھی اور یہ کہ امریکا اقوام متحدہ کی ایسی رکن ریاستوں کے خلاف کارروائی کرے گا جو ان پابندیوں پر عمل نہیں کریں گی۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ہفتہ 19 ستمبر کو اعلان کیا کہ ''فی الحقیقت اقوام متحدہ کی ایران کے خلاف تمام تر پابندیاں لوٹ آئی ہیں۔‘‘ پومپیو کے مطابق ان پابندیوں میں ایران پر اسلحے کی فروخت کی مستقل پابندی بھی شامل ہے۔ مائیک پومپیو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 60 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا