English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اب نینی تال میں بھی دراڑیں پڑنے سے لوگ خوفزدہ

نینی تال: اتراکھنڈ کے شہروں میں دراڑیں پڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جوشی مٹھ اور دیگر شہروں کے بعد اب نینی تال ضلع میں بھی دراڑیں پڑ گئی ہیں، جس کی وجہ سے یہاں کے لوگ خوف میں مبتلا ہیں۔ دراڑیں پڑنے سے یہاں کے لوگوں کے سامنے کئی طرح کی مشکلات بھی کھڑی ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹفن ٹاپ میں دراڑیں نظر آنے کے بعد ضلع انتظامیہ کی ٹیم نے نینی تال کا دورہ کیا۔ دراڑ کے پیش نظر ٹفن ٹاپ پر سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔ ڈی ایم نے یہ فیصلہ ویو پوائنٹ پر لینڈ سلائیڈنگ

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن نے بجرنگ دل کو ہنومان چالیسا کے پاٹ سے روکا

کرناٹک میں 10 مئی کو یعنی کل اسمبلی انتخاب ہونا ہے۔ اس سے ٹھیک ایک دن پہلے یعنی منگل کے روز بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے ملک بھر میں ہنومان چالیسا کا پاٹھ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کوشش میں جب ہندوتوا کارکنان بنگلورو کے وجئے نگر واقع ایک مندر میں پہنچے تو الیکشن کمیشن کی ایک ٹیم نے انھیں ہنومان چالیسا کا پاٹھ کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کے اس عمل پر بجرنگ دل اور وی ایچ پی کارکنان نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کے افسران

مزید پڑھئے

اے پی سی آر کی کوششوں کا نتیجہ - کھنڈوا فسادات کے 28 سزایافتہ ملزمین کو ملی ضمانت 

بینگلور(7 / مئی پریس ریلیز) ایسو سی ایشن فور پروٹیکشن آف سوِل رائٹس (اے پی سی آر) کی قانونی جد وجہد کی وجہ سے مدھیہ پردیش کے کھنڈوا فسادات میں سزا یافتہ 28 ملزمین کو ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔     بتاتے چلیں کہ  30 جون 2014 کو کھنڈوا کے املی پورہ علاقے میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے تھے ۔ اس میں 40 افراد کو سیشنس کورٹ نے مجرم مانتے ہوئے سزا سنائی تھی ۔ جس وقت فسادات ہوئے تھے اُس وقت کئی ملزمین نابالغوں کے زمرے میں شامل تھے ۔  سیشنس کورٹ کی طرف سے سزا سنانے کے بعد ان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 56 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا