English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اب حضرت نطام الدین اسٹیشن کا نام بدلنے کی تیاری !

نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے ایک سماجی کارکن نے مرکزی حکومت سے قومی راجدھانی کے حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن کا نام بدل کر اندر پرستھ نگر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے ستنا کے ایک حق اطلاعات (آر ٹی آئی) کارکن راجیو کمار کھرے نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر مذکورہ درخواست کی ہے۔ خط کی ایک کاپی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر ریلوے اشونی وشنو کو بھی بھیجی گئی ہے۔ خط میں ذکر کیا گیا ہے کہ مہابھارت کے دور میں، جہاں آج دہلی ہے، اسے پانڈوؤں نے اندر پرستھ نگر کے نام سے

مزید پڑھئے

مہاراشٹر: اکولہ میں تشدد کے بعد کشیدگی برقرار، اب تک 45 گرفتار، انٹرنیٹ بند، یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

مہاراشٹر کے اکولا میں ہفتہ کو ہوئے تشدد کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ علاقے میں کشیدگی کے پیش نظر انٹرنیٹ پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔ اکولا میں یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ پولیس اس معاملے میں اب تک 45 لوگوں کو گرفتار کر چکی ہے۔ ہفتے کے روز، سوشل میڈیا پر ایک قابل اعتراض پوسٹ کے بعد علاقے میں دو برادریوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس کے بعد دونوں طرف سے شدید پتھراؤ کیا گیا۔ اس دوران شرپسندوں نے کئی گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی اور انہیں آگ لگا دی۔ تشدد کے

مزید پڑھئے

مہاراشٹرا کے اکولہ میں دو فرقوں کے مابین تصادم ، دفعہ 144نافذ

اکولہ (مہاراشٹر): ریاست مہاراشٹر کے اکولہ میں دو گروپوں کے درمیان جھڑپ اور پتھر بازی کے درمیان ایک شخص کی موت کی اطلاع ہے۔ مہاراشٹر کے اکولا کے ایس پی سندیپ گھُگے کہا کہ صورتحال فی الحال قابو میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کلکٹر کے حکم پر اکولا شہر میں دفعہ 144 امتناعی حکم نامہ نافذ کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ہفتہ کے روز اکولہ شہر کے اولڈ سٹی پولیس اسٹیشن علاقے میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی اے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 57 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا