English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

عتیق اشرف قتل معاملہ پر سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت

نئی دہلی: زورآور لیڈر عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل کے معاملہ میں سپریم کورٹ سماعت کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قتل کی جانچ کے لیے آزادانہ کمیٹی تشکیل دینے کے لیے دائر کی گئی عرضی پر سپریم کورٹ کی جانب سے 24 اپریل کو سماعت کی جائے گی۔ اس کے علاوہ یوپی میں 2017 سے لے کر اب تک ہوئے کل انکاؤنٹر کی جانچ کی مانگ پر بھی عدالت عظمی کی جانب سے سماعت کی جائے گی۔ سپریم کورٹ میں عرضی وکیل وشال تیواری نے دائر کی ہے۔ جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے سابق جج کی

مزید پڑھئے

سرکاری اشاعتی ادارے این سی ای آر ٹی کو ہتھیار بنا کر نصاب میں تبدیلی کر رہے ہیں، عرفان حبیب

علی گڑھ: انڈین ہسٹری کانگریس ملک کی تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور اس پر ہونے والے حملوں کو لے کر کافی فکر مند ہے۔ اسی کے پیش نظر انڈین ہسٹری کانگریس نے ’’اسیسنگ آور پاسٹ ہسٹری‘‘ کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے۔ اس کے تحت پیر کو ملک کے نامور مورخ پروفیسر عرفان حبیب کے زیر اہتمام ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اتر پردیش کے علی گڑھ میں میرس روڈ پر واقع دھرم پور کوٹ دوار میں پروگرام کے آغاز میں تاریخ کانگریس کے عہدیدار ندیم رضوی نے کہا کہ موجودہ وقت میں جس طرح قدیم

مزید پڑھئے

گرمی سے بے حال ہندوستان کی عوام

نئی دہلی: اپریل کا مہینہ نصف گزر چکا ہے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بنگال، بہار اور آندھرا پردیش میں چلچلاتی گرمی کے حوالے سے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جھارکھنڈ، اڈیشہ، اتر پردیش اور سکم میں بھی گرمی کی لہر کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب اور ہریانہ میں پیر (17 اپریل) کو گرمی کی لہر برقرار رہی، جو منگل کو بھی جاری رہ سکتی ہے۔ دریں اثنا، ایک تازہ مغربی ڈسٹربنس سرگرم ہے، جس کی وجہ سے مغربی ہمالیہ اور آس پاس کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 55 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا