English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چین کی ایک اور ویکسین عالمی ادارہ صحت نے منظور کرلی

جینیوا: 02جون2021 (فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چینی سائنوویک کووڈ ویکسین کی منظوری دیدی ہے لیکن یہ اجازت ہنگامی حالت میں استعمال سے مشروط ہے۔ اس طرح سائنوفارم کے بعد یہ دوسری چینی ویکسین ہے جس کی منظوری دی گئی ہے۔ سائنوویک دنیا کے کئی ممالک میں اٹھارہ برس سے زائد عمر کے افراد کے لیے پہلے ہی استعمال کی جارہی ہے۔ تاہم ڈبلیو ایچ او نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی میں استعمال کا مطلب یہ ہے کہ ’ویکسین کو ابھی حفاظت، افادیت اورتیاری جیسے

مزید پڑھئے

فلسطینیوں کے خلاف فیس بک کی دہری پالیسی پر فیس بک کے ملازمین نے لکھا خط

02جون2021 (فکروخبر/ذرائع)معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے درجنوں ملازمین کمپنی کی دہری پالیسی کے خلاف بول اٹھے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کے حق میں شیئر ہونے والے مواد کو نیوز فیڈ پر نہ دیکھنے کے خلاف فیس بک کے ملازمین نے کمپنی کے خلاف خط لکھ دیا۔ فیس بک کے دو سو ملازمین نے کمپنی کو آئینہ دیکھا دیا۔ ملازمین نے خط میں لکھا کہ فلسطینیوں کے حق میں شیئر ہونے والے مواد کو مسلسل صارفین کی پہنچ سے دور کیا جارہا ہے۔ صارفین نے یہ محسوس کرلیا ہے کہ فیس بک ان کی آواز

مزید پڑھئے

عالمی وباء: عالمی ادارہ صحت کا نئے بین الاقوامی سمجھوتے پر مذکارات کی قرارداد منظور

جینیوا : یکم جون2021 (فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارۂ صحت کی سالانہ اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں مستقبل میں عالمی وباؤں سے بہتر طور پر نمٹ سکنے کی تیاری کی غرض سے ایک نئے بین الاقوامی سمجھوتے پر مذاکرات کرنے کا کہا گیا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کی اسمبلی نے یورپی یونین، جاپان اور دیگر کی جانب سے پیش کردہ اس قرارداد کی پیر کے روز ایک وڈیو کانفرنس کے دوران متفقہ منظوری دی۔ مذکورہ قراداد میں کورونا وائرس کی عالمگیر وباء پر عالمی ادارۂ صحت اور دنیا کی حکومتوں کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 45 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا